کون ہے جو محفل میں آیا ”39“ ویں قسط

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
وہ صبح کے چار بجے کی بات ہے جو مس کال دینا تھی، اب سیدھا کال ہی کروں گا۔

اور ہاں پیسے دینے ہیں تو اردو محفل کے اکاؤنٹ میں جمع کروا دو، صرف چوبیس ڈالر کی ضرورت ہے۔ شاباش جلدی کرو۔
 

فہیم

لائبریرین
غنیمت ہے۔
یہ سننے کو نہیں ملا کہ پانی نہیں آرہا تھا
اس لیے منرل والٹر سے کپڑے دھونے پڑے:p
 

فہیم

لائبریرین
یعنی تم نہیں چاہتیں کہ اتنی امیر ہوجاؤ۔
کہ کپڑے بھی منرل واٹر سے دھلے ہوئے پہنو;)
 

فہیم

لائبریرین
ہمارا تجربہ کہاں۔
تجربہ تو بڑے بوڑھوں کا ہوتا ہے۔
بچے تو بس بڑے بوڑھوں سے سن کر ہی ہانک جاتے ہیں:rolleyes:
 

زینب

محفلین
یہ تم کون سے بھیڑ بکریوں کو ہانک کے لالو کھیت لے جانے کی کوشیش میں ہو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔یاد رکھو تمہاری کوشیشوں پر پانی پھیرنے کو میں ابھی زندہ ہوں
 

شمشاد

لائبریرین
بہت دفعہ عبد اللہ 007 کے فون کی کال کی ہے لیکن اس کا فون ہی بند پڑا ہے۔ اللہ خیر کرے۔
 

شمشاد

لائبریرین
یہ تم کون سے بھیڑ بکریوں کو ہانک کے لالو کھیت لے جانے کی کوشیش میں ہو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔یاد رکھو تمہاری کوشیشوں پر پانی پھیرنے کو میں ابھی زندہ ہوں

اللہ اللہ کر کے تو وہ لالو کھیت سے نکلا ہے، اب بھلا وہ وہاں کیوں جائے گا۔ اور ویسے بھی اب لالو کھیت کے کھیتوں میں گھاس تو اُگتی ہی نہیں۔
 

فہیم

لائبریرین
اطلاعاً عرض ہے کہ ہم شاید پھر لالو کھیت چلے جائیں۔

اس نئے علاقے میں ہمارا دل نہیں لگ رہا۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top