یہاں کیا ھو رھا ھے
ت تیشہ محفلین اکتوبر 17، 2009 #743 شمشاد نے کہا: میں یہ دیکھنے آیا تھا کہ شاید کسی کا کوئی پیغام آیا ہو۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ علی کی کیا خبر ہے آپکو رابطہ ہوا کہ نہیں ؟
شمشاد نے کہا: میں یہ دیکھنے آیا تھا کہ شاید کسی کا کوئی پیغام آیا ہو۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ علی کی کیا خبر ہے آپکو رابطہ ہوا کہ نہیں ؟
ت تیشہ محفلین اکتوبر 18، 2009 #745 شمشاد نے کہا: کوئی اطلاع نہیں ہے باجو۔ مجھے خود انتظار ہے۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ حیرت ہے آپکا رابطہ ابھی تک نہیں ہوپایا ۔ ۔اسکا مطلب ہے علی ذاکر کے پاس فلحال موبائل یا سم ِ نہیں ہوگی ۔ عبداللہ سے پوچھتے ہیں اُس سے بات ہوئی ہے علی کہ وہ بھی آپکے جیسے رابطہ ہی نہیں ملا سکا ،
شمشاد نے کہا: کوئی اطلاع نہیں ہے باجو۔ مجھے خود انتظار ہے۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ حیرت ہے آپکا رابطہ ابھی تک نہیں ہوپایا ۔ ۔اسکا مطلب ہے علی ذاکر کے پاس فلحال موبائل یا سم ِ نہیں ہوگی ۔ عبداللہ سے پوچھتے ہیں اُس سے بات ہوئی ہے علی کہ وہ بھی آپکے جیسے رابطہ ہی نہیں ملا سکا ،
ت تیشہ محفلین اکتوبر 19، 2009 #747 شمشاد نے کہا: نہیں باجو نہیں ہو سکا کسی بھی قسم کا رابطہ۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ علی ذاکر کو شام میں نے یہاں آن لائن دیکھا تو تھا آپ جب افسوس کا فون کر چکے تو مجھے بھی بتائیے گا میں نے بھی کرنا ہے ۔
شمشاد نے کہا: نہیں باجو نہیں ہو سکا کسی بھی قسم کا رابطہ۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ علی ذاکر کو شام میں نے یہاں آن لائن دیکھا تو تھا آپ جب افسوس کا فون کر چکے تو مجھے بھی بتائیے گا میں نے بھی کرنا ہے ۔
زین لائبریرین اکتوبر 19، 2009 #756 آپ کی تو بات ہی کچھ اور ہے اچھا شمشاد بھائی ، ذاکر بھائی سے آپ کا رابطہ ہوا؟
زین لائبریرین اکتوبر 19، 2009 #759 وعلیکم السلام ہم بھی خیریت سے ہیں ۔ امید ہے باقی سب بھی بخیریت ہوں گے آپ سنائیں اور اتنے عرصے سے کہاں غائب ہیں؟ اور سعود بھائی آپ کیسے ہیں؟ بہت دنوں سے آپ سے کوئی بات ہی نہیںہوئی
وعلیکم السلام ہم بھی خیریت سے ہیں ۔ امید ہے باقی سب بھی بخیریت ہوں گے آپ سنائیں اور اتنے عرصے سے کہاں غائب ہیں؟ اور سعود بھائی آپ کیسے ہیں؟ بہت دنوں سے آپ سے کوئی بات ہی نہیںہوئی
ابن سعید خادم اکتوبر 19، 2009 #760 جی زین بھائی الحمد للہ ہم بخیر ہیں۔ اور آپ ہی غائب غائب سے رہتے ہیں ورنہ ہم تو یہیں ہوتے ہیں۔