ٹھیک ہے نانی اماں !
ف فہیم لائبریرین اکتوبر 21، 2009 #863 شمشاد نے کہا: بہت شکریہ فہیم۔ ان سے یہ تو پوچھنا تھا کہ محفل میں کیوں نہیں آ رہے۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ وہاں لائنز کا کچھ پرابلم ہے۔ شاید اب وہ یو ایس بی انٹرنیٹ استعمال لائیں۔ تو پھر یہاں چکر لگائیں گے۔
شمشاد نے کہا: بہت شکریہ فہیم۔ ان سے یہ تو پوچھنا تھا کہ محفل میں کیوں نہیں آ رہے۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ وہاں لائنز کا کچھ پرابلم ہے۔ شاید اب وہ یو ایس بی انٹرنیٹ استعمال لائیں۔ تو پھر یہاں چکر لگائیں گے۔
شمشاد لائبریرین اکتوبر 21، 2009 #864 آب تو خاصا زیادہ عرصہ گزر چکا ہے۔ یہ سارہ بی بی کہاں رہ گئی؟ لگتا ہے پڑھائی میں زیادہ ہی مصروف ہے۔
ملائکہ محفلین اکتوبر 22، 2009 #865 شمشاد نے کہا: ہیں یہ زین کی نانی اماں نے بھی محفل کی رکنیت لے لی ہے کیا؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ مجھے کہہ رہا ہے چچا جی رزا اسے ڈانٹ دیں
شمشاد نے کہا: ہیں یہ زین کی نانی اماں نے بھی محفل کی رکنیت لے لی ہے کیا؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ مجھے کہہ رہا ہے چچا جی رزا اسے ڈانٹ دیں
ملائکہ محفلین اکتوبر 22، 2009 #867 fahim نے کہا: اب یہ دھاگہ پھر سے کمپیوٹر کلاس بننے والا ہے مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔
ملائکہ محفلین اکتوبر 22، 2009 #869 ابن سعید نے کہا: ملائکہ بٹیا کیا حال ہیں آپ کے؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ اللہ کا کرم ہے میں بالکل ٹھیک ٹھاک ہوں اور فیس بک پر وہ میں ہوں کنول کے نام سے
ابن سعید نے کہا: ملائکہ بٹیا کیا حال ہیں آپ کے؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ اللہ کا کرم ہے میں بالکل ٹھیک ٹھاک ہوں اور فیس بک پر وہ میں ہوں کنول کے نام سے
ف فہیم لائبریرین اکتوبر 22، 2009 #871 چھپا رستم تو آپ کو کہنا چاہیے۔ کہ میں نے آج تک آپ کو فیس بک پر نہیں دیکھا۔ ویسے آپ کس نام سے ہیں وہاں۔
چھپا رستم تو آپ کو کہنا چاہیے۔ کہ میں نے آج تک آپ کو فیس بک پر نہیں دیکھا۔ ویسے آپ کس نام سے ہیں وہاں۔
ملائکہ محفلین اکتوبر 22، 2009 #872 ابن سعید نے کہا: اف اللہ۔ تو آپ تھیں وہ چھپی رستم۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ہی ہی ہی نہیں میں نے تو لکھا تھا پر آپ کو پتہ نہیں چلا
ابن سعید نے کہا: اف اللہ۔ تو آپ تھیں وہ چھپی رستم۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ہی ہی ہی نہیں میں نے تو لکھا تھا پر آپ کو پتہ نہیں چلا
ابن سعید خادم اکتوبر 22، 2009 #873 ہاں بٹیا میں عجلت میں تھا اور اپروو کرکے پیغام لکھ دیا کسی کسٹم میسیج پر غور کیئے بغیر،
ابن سعید خادم اکتوبر 22، 2009 #874 فہیم بھائی میں سعود عالم کے نام سے ہوں وہاں۔ یا پھر جی میل کی آئی ڈی سے۔
شمشاد لائبریرین اکتوبر 22، 2009 #880 لیکن وہ تو میں زین کو کہہ رہا تھا کہ بُری بات ہے کہ وہ تم میری بھتیجی کو نانی اماں کہہ رہا تھا۔