روزے پتا نہ چلنے کی وجہ کہیں روزے نہ رکھنا تو نہیں ہے ۔کیا سولہ روزے گزر گئے؟ مجھے تو پتہ ہی نہیں چلا۔۔۔
اللہ معاف کرےروزے پتا نہ چلنے کی وجہ کہیں روزے نہ رکھنا تو نہیں ہے ۔
کیا حال ہے ظفری بھائی؟
آپ کے ہاں کیسے گزر رہے ہیں روزے؟ اور وہ آپ کی پڑوسن اب بھی افطاریاں بھیج رہی ہے کہ اب خود سے بنانی پڑ رہی ہیں؟
اللہ معاف کرے
دراصل وہ کہتے ہیں ناں کہ یورپ میں وقت بڑی تیزی سے گزرتا ہے، یہ شائد اسی کا نتیجہ ہے۔۔۔
کوئی بھی آن لائن
کوئی بھی آن لائن
یعنی آپ پولیس والے دھاگے کا اثر لے آئے ہیں یہاں۔۔۔
(کمزور انگریزی کے باعث میں تو "آن لائن" کا ترجمہ "لائن پر آیا ہوا" ہی لوں گا۔)
فاتح بھائی ۔۔۔ یہاںتو جمعہ کا وقت ہوا ہی چاہتا ہے سو اب نکلوں گا ۔ مگر آپ دو دن سے اپنے وقت پر کیوں محفل پر نظر نہیں آرہے ۔ خیریت تو ہے ناں ۔چلیں اس بہانے شمشاد بھائی بھی "لائن پر" آ ہی گئے لیکن لگتا ہے ظفری بھائی ابھی تک نہیں آئے۔
جب ہم آتے ہیں تو سب کو لائن پر آنا ہی پڑتا ہے اور اگر شمشاد بھائی ہمارے ساتھ ہوں تو سونے پہ سہاگہ
فاتح بھائی ۔۔۔ یہاںتو جمعہ کا وقت ہوا ہی چاہتا ہے سو اب نکلوں گا ۔ مگر آپ دو دن سے اپنے وقت پر کیوں محفل پر نظر نہیں آرہے ۔ خیریت تو ہے ناں ۔
میں تو لائن پر آ ہی نہیں سکتا کہ جس لائن پر بھی چلتا ہوں وہ آگے جاکر ٹیٹرھی ہوجاتی ہے ۔چلیں اس بہانے شمشاد بھائی بھی "لائن پر" آ ہی گئے لیکن لگتا ہے ظفری بھائی ابھی تک نہیں آئے۔
میں تو لائن پر آ ہی نہیں سکتا کہ جس لائن پر بھی چلتا ہوں وہ آگے جاکر ٹیٹرھی ہوجاتی ہے ۔
بسم اللہ آؤ جی آپ ہی۔
آج کا روزہ کیسا گزر رہا ہے؟ ابھی تو بہت دیر ہے آپ کے ہاں افطاری میں، یہاں تو بس ڈیڑھ گھنٹہ باقی ہے۔