کون ہے جو محفل میں آیا 10

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

ظفری

لائبریرین
آپ نہ مانیں مگر باتوں باتوں میں آپ کو بھی لے ہی آئے ہیں:
راہ پر ان کو لگا لائے تو ہیں باتوں میں
ہاہاہاہا ۔۔ جی ہاں‌ ۔۔ کچھ لوگوں کا کہنا ہے کہ تمہاری کچھ حالیہ پوسٹوں کو دیکھ کر لگتا ہے کہ تم راہ راست پر آگئے ہو ۔ :grin:
 

فاتح

لائبریرین
ہاہاہاہا ۔۔ جی ہاں‌ ۔۔ کچھ لوگوں کا کہنا ہے کہ تمہاری کچھ حالیہ پوسٹوں کو دیکھ کر لگتا ہے کہ تم راہ راست پر آگئے ہو ۔ :grin:

ان لوگوں کے لیے اسی شعر کا مصرع ثانی پڑھ دیجیے کہ:
اور کھُل جائیں گے دو چار ملاقاتوں میں;)
 

الف عین

لائبریرین
السلام علیکم فاتح
بھائ۔ سمت کا تازہ شمارہ ترتیب دے رہا ہوں۔ اپنی کوئ غزل فوراً بھیج دو تو شامل کر دوں۔ اور اگر نظم ہو تو اور بھی بہتر ہے، نظموں کا بڑا قحط رہتا ہے۔ افسانے اور غزلوں کا تو ڈھیر لگ جاتا ہے۔
 

فاتح

لائبریرین
بندہ پروری ہے جناب!
نظم۔۔۔ ایک تازہ نظم ہے تو صحیح لیکن بے عنوان اور ڈھونڈتا ہوں اگر خدا خدا کر کے مل گئی;)
بس کوئی عنوان دے دیجیے گا

کیسے بھیجوں
 

الف عین

لائبریرین
aijazubaid@gmail dot com
جلدی سے ای میل نوٹ کر لو ورنہ نبیل یا زک مٹا دیں گے اسے۔ اور مجھے ذپ کرنا پڑے گا۔ وہسے ذ پ بھی کر سکتے ہو۔
 

فاتح

لائبریرین
اعجاز صاحب!
نظم بذریعہ ذپ ہی بھیج دی ہے مگر ای میل کا پتا بھی محفوظ کر لیا ہے۔:)
ایک بار پھر شکریہ جناب!
 

الف عین

لائبریرین
بس اب چلتا ہوں شمشاد۔ ادھر تو تراویح کے بعد بھی ضرور آ رہا ہوں، مطلب گیارہ سے بارہ کے درمیان۔
اب جا رہا ہوں۔
محفل شمشاد اور ضبط کے حوالے، جو پہلے آ جائے۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top