کون ہے جو محفل میں آیا 10

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

تیشہ

محفلین
مبارک ہو۔ اب سبکو مٹھائی کھلائیں۔

پہلے آپ تو کھلائیے میں ایڈریس لکھ آئی ہوں ۔۔۔ اور ویسے بھی آج فارم فلِ ِ کئے ہیں کم از کم پندرہ دن تو وہ لگاتے ہیں گفٹس جو نکلے وہ پہنچاتے پہنچاتے ۔ ۔ ۔۔
پہلے آپ پر بہٹ مٹھائی ادھار ُ میری چل رہی وہ کھلائیے آپ ۔ ۔ ۔۔

(بھابھی کب آرہی ہیں ؟ )
 
شمشاد

لائبریرین

چلیں ایک برابر دس کر لیں۔ باقی کا حساب بعد میں کرتے ہیں۔ اور وہ تو آ بھی چکی کب کی۔ آج تین دن ہو گئے ہیں۔
 
شمشاد

لائبریرین
اور اب جمعہ کی نماز کے بعد میری حاضری۔

قیصرانی صاحب کا چکر نہیں لگا کافی دیر ہو گئی۔
 
میم نون

محفلین
وعلیکم السلام،
اللہ کا کرم ہے جناب۔۔۔

آج محفل پر کونسی خاص بات ہے چل رہی ہے؟

اب شمشاد بھائی

والسلام
 
شمشاد

لائبریرین
بسم اللہ آؤ جی آپ ہی۔

آج کا روزہ کیسا گزر رہا ہے؟ ابھی تو بہت دیر ہے آپ کے ہاں افطاری میں، یہاں تو بس ڈیڑھ گھنٹہ باقی ہے۔
 
تیشہ

محفلین
چلیں ایک برابر دس کر لیں۔ باقی کا حساب بعد میں کرتے ہیں۔ اور وہ تو آ بھی چکی کب کی۔ آج تین دن ہو گئے ہیں۔

اچھا ، ۔ چلیں آپ نے تو شکر کیا ہوگا کچن کے کاموں سے جان چھوٹی :rolleyes:
بھابھی کو میرا سلام دیں ۔ ۔ عید یا عید کے قریب قریب فون کروں گی ۔ ۔۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top