کون ہے جو محفل میں آیا 10

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

ماوراء

محفلین
شمشاد بھائی۔ آپ نے محفل کے کیلنڈر میں کچھ تاریخیں سیٹ کی ہوئی ہیں۔ پچھلے دنوں شاید مہوش کی سالگرہ تھی؟ جس کا آپ نے تھریڈ اوپن ہی نہیں کیا۔ اور آج کیا حکیم خالد بھیا کے بیٹے کی سالگرہ ہے؟؟
 

شمشاد

لائبریرین
واقعی مہوش علی کی محفل میں سالگرہ کا دھاگہ رہ ہی گیا جو کہ 26 ستمبر کو تھی۔

اور ہاں آج حکیم خالد کے بیٹے کی سالگرہ ہے۔ تم ہی دھاگہ کھول دو۔
 

فہیم

لائبریرین
یہاں بھی اللہ کا کرم ہے جناب
روزے اللہ کے فضل و کرم سے اب تک تو بہت اچھے جارہے ہیں
تھوڑا گرمی کا زور تو ہے لیکن پھر بھی مزے ہیں
 

فاتح

لائبریرین
اب میں چلا آیا۔ میرے بعد اب شاید شمیل صاحب جن سے آج تک کبھی میری بات چیت ہی نہ ہو پائی
 

میم نون

محفلین
السلام علیکم ،
رات کی غیر خاضری کے لیئے معزرت خواہ ہوں، دراصل طبیعت کچھ نا ساز سی ہو گئی تھی، اب اللہ کا کرم ہے۔

درست فرمایا آپ نے۔۔۔ یعنی آپ کا لائن پر آنا شرط ہے اور اگر آپ آ گئے تو باقی چھوٹے موٹے تو خود ہی آ جائیں گے۔;)

(نوید صاحب! اگر مذاق میں برا ماننے کی عادت ہو تو بتا دیجیے گا۔ کہیں ایسا نہ ہو مذاق ہی مذاق میں۔۔۔):rolleyes:

جب تک بات صرف مذاق تک ہے، فکر نا کریں۔ :cool:
 

فاتح

لائبریرین
السلام علیکم ،
رات کی غیر خاضری کے لیئے معزرت خواہ ہوں، دراصل طبیعت کچھ نا ساز سی ہو گئی تھی، اب اللہ کا کرم ہے۔

جب تک بات صرف مذاق تک ہے، فکر نا کریں۔ :cool:

اللہ تعالیٰ آپ کو کامل شفا عطا فرمائے۔ آمین

تو کیا اس پولیس سٹیشن پر بھی بات مذاق سے آگے جا سکتی ہے؟:rolleyes: یا الٰہی خیر:grin:
 

فاتح

لائبریرین
یہ شمیل کو آپ نے کہاں دیکھ لیا؟

آن لائن ارکان میں "محمد شمیل قریشی" لکھا ہوا آ‌ رہا تھا۔ میری کبھی بات نہیں ہوئی ان سے تو میں نے سوچا سلام دعا کر لوں۔
کیوں کیا ہوا؟ کیا وہ آتے نہیں ہیں یا کافی دن بعد آئے تھے:rolleyes:
 

فاتح

لائبریرین
وڈے صاب (شمشاد بھائی) تو راؤنڈ پر چلے گئے ہیں۔

نکے تھانیدار جی! میں بھی ذرا افطاری کر لوں۔ پھر بات ہوتی ہے۔ اللہ حافظ!
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top