سارہ خان
محفلین
شمشاد بھائی میں نے آپ کو ایسے ہنستے پہلی بار دیکھا ہے ۔۔۔۔۔اچھا بھئی میں نہیں ہنستا، چلو شاباش آج بھی دھو آؤ۔
(شادی سے بلکہ منگنی سے پہلے یہ حال ہے ، شادی کے بعد کیا ہو گا۔ ہاہاہاہاہاہا)
شمشاد بھائی میں نے آپ کو ایسے ہنستے پہلی بار دیکھا ہے ۔۔۔۔۔اچھا بھئی میں نہیں ہنستا، چلو شاباش آج بھی دھو آؤ۔
(شادی سے بلکہ منگنی سے پہلے یہ حال ہے ، شادی کے بعد کیا ہو گا۔ ہاہاہاہاہاہا)
اچھا بھئی میں نہیں ہنستا، چلو شاباش آج بھی دھو آؤ۔
(شادی سے بلکہ منگنی سے پہلے یہ حال ہے ، شادی کے بعد کیا ہو گا۔ ہاہاہاہاہاہا)
اپیا میرے ساتھ جو بھی ہوتا ے ،شمشاد بھائی میں نے آپ کو ایسے ہنستے پہلی بار دیکھا ہے ۔۔۔ ۔۔
ہمارے یہاں بھی آج رائس بنے
اور میں چکن والے بنا رہی ہوں بھیاہمارے یہاں بھی آج رائس بنے
کبولی رائس جو چنے کی دال کے ساتھ بنتے ہیں
کیولی نہیںکیولی کیا فہیم ؟
ہاں بنانے میں تو تم ایکسپرٹ ہواور میں چکن والے بنا رہی ہوں بھیا
کیا؟ باتیں ؟ہاں بنانے میں تو تم ایکسپرٹ ہو
لسٹ بنانی پڑے گی اس پر تو کہ کیا کیا بنانے میں ایکسپرٹ ہوکیا؟ باتیں ؟
ہی ہی ہی
ہاں جی!او ہو، میں جو کچھ بھی لاتا ہوں ناعمہ کے ہاتھ بھجوا دیتا ہوں، لگتا ہے وہ ہیرا پھیری کر جاتی ہے۔
شمشاد بھائی میں نے آپ کو ایسے ہنستے پہلی بار دیکھا ہے ۔۔۔ ۔۔
میں نے بھی چاول وتھ پالک گوشت کھائے ابھی ابھی!!!اور میں نے بھی آج شام میں دال چاول ہی کھائے ہیں۔
حجاب سے پوچھنااچھا ۔۔ کابلی چنے تو سنے ہیں ۔۔۔ کبولی رائس کا نہیں پتا ۔۔۔
ہاہاہا ۔۔اب میں کیا کہہ سکتا ہوں۔
رہی سہی کسر تمہارے چھوٹے بھائی نے پوری کر دی ہے۔
اپیا اب جاؤ بھی!ہاہاہا ۔۔
ہاں جی!
آپ مجھے دیا کریں ناں چاچو