عائشہ عزیز
لائبریرین
لو جی اب اس میں سے ناعمہ کو کچھ نہیں ملنے والاآئندہ ایسا ہی کیا کروں گا۔
لو جی اب اس میں سے ناعمہ کو کچھ نہیں ملنے والاآئندہ ایسا ہی کیا کروں گا۔
اوہ اچھافون آ گیا تھا وہ اٹینڈ کرنے اٹھنا پڑا۔۔۔
کیا ہو رہا ہے ؟ کیسی چل رہی ہے پڑھائی ؟
وعلیکم السلام بھیاالسلام علیکم
کوئی ہے اللہ کا بندہ یا بندی۔
وعلیکم السلام بھیا
کیسے ہیں آپ ؟
اول میلے تولو جی اب اس میں سے ناعمہ کو کچھ نہیں ملنے والا
اور کس نے چاول کھالیے۔آج کیا چاول ڈے ہے، جس سے بھی پوچھو چاول ہی کھا رہے ہیں۔
ابھی آپ فارغ ہیں اپیا ؟اوووووو
اوہو تو نیٹ کا مسئلہ تھا میں بھی کہوں فہیم بھیا نہیں آئے ۔اللہ کا کرم ہے اچھی بہنا
کل میں نے تم کو بہت ت ت ت ت ت ت ت ت ت زیادہ مس کیا
لیکن نیٹ کو ترس نہ آیا کچھ
تم کیسی ہو
اور کیا ہورہا ہے۔
آپ تو بھی توئی نہیں دینا ۔اول میلے تو
میں نے بھی کھائے چاچوآج کیا چاول ڈے ہے، جس سے بھی پوچھو چاول ہی کھا رہے ہیں۔
جی نیٹ کا مسئلہ تھااوہو تو نیٹ کا مسئلہ تھا میں بھی کہوں فہیم بھیا نہیں آئے ۔
جی میں اچھی ہوں بھیا
اور ابھی ایک لیکچر سننے لگی تھی
تمالے تو معلوم ہے نہ میں تھین تر تھا لیتا ہوںآپ تو بھی توئی نہیں دینا ۔
یعنی آج تو چاول ڈے ہوگیایہ لیں مانو بلی نے بھی چاول ہی کھائےہیں۔
اپسسسجی نیٹ کا مسئلہ تھا
اور میں بقول سارہ کہ بن پانی کے مچھلی والی حالت تھی
اور تمہارے اچھے ہونے میں تو کبھی کوئی شک و شہبہ نہیں
اور بیٹا اتنے لیکچر سنتے سنتے واقعی نہ چکرا جانا کسی دن
میں توئی نہیں ۔۔میں نے آپ تی شتایت بھی لدا دینی ہے شعود بھیا شےتمالے تو معلوم ہے نہ میں تھین تر تھا لیتا ہوں
جی تھوڑےسے پڑے تھے ڈنر کرنے کا موڈ بالکل نہیں تھا پر پھر سوچا چلو کھا ہی لیتے ہیںیہ لیں مانو بلی نے بھی چاول ہی کھائےہیں۔