کون ہے جو محفل میں آیا - 100

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

زین

لائبریرین
السلام علیکم
آج والدہ کی طبیعت کافی ناساز تھی جس پر انہیں اسپتال لے جانا پڑا۔ دعا کی درخواست ہے ۔
 
فہیم

وعلیکم السلام
کیا ہوا زین ان کو
سب خیریت تو ہے نہ۔
اللہ پاک انہیں جلد اور پوری طرح صحت یابی عطا فرمائے۔ آمین
 
شمشاد

و علیکم السلام زین

اللہ تعالٰی سے دعا ہے کہ تمہاری والدہ کو صحت و تندرستی عطا فرمائے۔

کچھ بتاؤ تو سہی کیا ہوا ہے؟
 
عائشہ عزیز

وعلیکم السلام بھیا
اللہ خیر کرے کیا ہوا آنی کو ؟ اب کیسی طبیعت ہے بھیا ان کی ؟
اللہ جی انھیں جلدی سے صحت یاب کردیں ۔آمین
 
اعصابی بیماری ہے کچھ عرصے سے ۔آج بلڈ پریشر بہت ہائی ہوگیا تھا لیکن اب کچھ دیر پہلے گھر فون کیا توپتہ چلا کہ طبیعت پہلے سے بہتر ہے ۔
آمین
 
زین

لائبریرین
و علیکم السلام زین

اللہ تعالٰی سے دعا ہے کہ تمہاری والدہ کو صحت و تندرستی عطا فرمائے۔

کچھ بتاؤ تو سہی کیا ہوا ہے؟
شمشاد بھائی۔
سرد میں شدید قسم کا درد کی شکایت کرتی ہیں ۔ آج ان کی یہ بات سن کر بہت درد محسوس ہوا کہ اگر یہ درد سر کی بجائے ہاتھ یا پیر میں ہوتا تو وہ کاٹنا بہتر سمجھتی :(
 
فہیم

لائبریرین
اعصابی بیماری ہے کچھ عرصے سے ۔آج بلڈ پریشر بہت ہائی ہوگیا تھا لیکن اب کچھ دیر پہلے گھر فون کیا توپتہ چلا کہ طبیعت پہلے سے بہتر ہے ۔
آمین

اللہ پوری طرح بہتر کرے۔ آمین
تم گھبراؤ نہیں ان شاءاللہ جلد ٹھیک ہوجائینگی :)
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top