ناعمہ عزیز
لائبریرین
اس دفعہ بھیا نے کون سا مشکل لفظ استعمال کر لیا جو ان کی گڑیا رانی کو شکایت ہو چلی ہے؟
یہ دیکھیں تو
مستعمل
اس دفعہ بھیا نے کون سا مشکل لفظ استعمال کر لیا جو ان کی گڑیا رانی کو شکایت ہو چلی ہے؟
یہ تو عام بول چال میں کثرت سے "مستعمل" ہے۔ کیا گڑیا رانی کبھی "استعمال" کریں کرتیں؟یہ دیکھیں تو
مستعمل
یہ تو عام بول چال میں کثرت سے "مستعمل" ہے۔ کیا گڑیا رانی کبھی "استعمال" کریں کرتیں؟
ہم کو کیا پتا؟ آپ تو ہماری گڑیا رانی ہیں اور بس، ہم کچھ نہیں جانتے، ہاں نہیں تو۔نہیں تو ، میں کوئی لکھنو میں تھوڑا رہتا ہوں لالہ ، ہم سیدھے سادے پنجابی لوگ ہیں
لوگ سالگرہ مناتے ہیں تم چاولوں کا دن منا رہے ہو۔
ہم کو کیا پتا؟ آپ تو ہماری گڑیا رانی ہیں اور بس، ہم کچھ نہیں جانتے، ہاں نہیں تو۔
اپیا میں آتا ہوں کام سے جا رہا ہوں پھر بات ہوتی ے!کیا ہوا چھوٹے بھائی کو ؟؟؟
اپیا میں آتا ہوں کام سے جا رہا ہوں پھر بات ہوتی ے!
اور وہ تمھاری آئیسکریم بھی تو لانی ے
آہم آہم ۔اور بالاآخر ہم نے اپنی پوری جان توڑ کوششوں کے بعد یہ کر ہی لیا ،
مقدس اس وقت سوئی ہو گی ،
اوےےےےےےےےےےےے لڑکی اُٹھ کے دیکھو نا کہ ہم نےتمھیں کچھ کہنا ہے ،
ذرا یہاں میری آنکھوں میں دیکھو ،
ہے کوئی گل کرن والی، شرماؤ مت ،
اچھا زیادہ شرم آرہی ہے تو دوپٹہ لے لو ، میں بھی دوپٹہ لے لیتا ہوں ۔
چلو اب ادھر کرو اپنے بڑے بڑے کان ،
ہاں تو میں نے یہ کہنا تھا
۔
۔
۔
۔
۔
کہہ دوں نا ؟
ہائے اللہ مجھے تو خود شرم آرہی ہے ۔
اچھا اچھا
وہ میں نے کہنا تھا کہ
آئی لو یو
ڈھیررررررررررررررررررررررررررررررررررررررررررررررر سارا

کیا ہوا گڑیا ؟؟ خیریت تو ہے ناں ؟بس نا پوچھیں لالہ