ابن سعید
خادم
پنجابی پنجابی سا لگتا ہے بٹیا رانی۔ لیکن آپ کو بہتر علم ہوگا۔اچھا بوجھیں تو کہ کس زبان کا لفظ ہے ؟؟؟
پنجابی پنجابی سا لگتا ہے بٹیا رانی۔ لیکن آپ کو بہتر علم ہوگا۔اچھا بوجھیں تو کہ کس زبان کا لفظ ہے ؟؟؟
پنجابی پنجابی سا لگتا ہے بٹیا رانی۔ لیکن آپ کو بہتر علم ہوگا۔
یہ تو طوطے کی مثال ببغا والی بات ہو گئی ناں؟اب میں مطلب بتاتا ہوں ،
اس کا مطلب ہے ،
روندی مارنے والا
ایسا کیوں کہہ رہی ہیں بھیا کی دلاری؟سعود لالہ مارنے لگے ہیں مجھے آپ ؟؟؟
یہ تو طوطے کی مثال ببغا والی بات ہو گئی ناں؟
ایسا کیوں کہہ رہی ہیں بھیا کی دلاری؟
طوطاببغا کا کیا مطلب ہوا لالہ ؟؟؟
تو اتنی شرارت کا حق تو بہنیں ہمیشہ رکھتی ہیں ناں۔ بھلا کوئی بھائی اس کے لئے گڑیا جیسی بہنوں کو مارتے ہیں کبھی؟کیونکہ میں نے مطلب جو نہیں بتایا
اور یہ کس زبان کا لفظ ہے بھلا ؟؟؟
تو اتنی شرارت کا حق تو بہنیں ہمیشہ رکھتی ہیں ناں۔ بھلا کوئی بھائی اس کے لئے گڑیا جیسی بہنوں کو مارتے ہیں کبھی؟
ببغاء عربی زبان کا لفظ ہے گڑیا۔اور یہ کس زبان کا لفظ ہے بھلا ؟؟؟
ڈنڈی مارنے کا مطلب جانتے ہیں بھیا کی پگلی۔اچھا نا بتا دیتا ہوں لالہ ، روندی مارنے کا مطلب ہے ، ڈنڈی مارنا ، اب آپ پوچھیں کے ڈنڈی مارنے کا کیا مطلب ہوا؟؟؟
ببغاء عربی زبان کا لفظ ہے گڑیا۔
ڈنڈی مارنے کا مطلب جانتے ہیں بھیا کی پگلی۔
ڈنڈی مارنا بھی اردو میں مستعمل ہے۔ہی ہی ہی اب یاد آ گیا نا لالہ مجھ سے پوچھ لیں ، اردو میں دھاندلی کرنا
ڈنڈی مارنا بھی اردو میں مستعمل ہے۔
اس دفعہ بھیا نے کون سا مشکل لفظ استعمال کر لیا جو ان کی گڑیا رانی کو شکایت ہو چلی ہے؟لالہ اتنی مشکل اردو نا بولا کریں ۔ جب میں اردو میں بھی ایم کروں گا نا بچُو پھر مزہ آئے گا