محمد امین
لائبریرین
امین بھیا آپ شادی سے پہلے ہی بیوفا بھائی بن گئے ہیں
ہاہاہاہا۔۔۔۔ شادی کی بات کہاں سے آگئی ۔۔ میں دفتر کے کاموں میں بہت تھک جاتا ہوں پھر گھر میں ادھر ادھر۔۔ پھر نیند کا غلبہ
امین بھیا آپ شادی سے پہلے ہی بیوفا بھائی بن گئے ہیں
عثمان بھیا ، لالہ سے مبارکباد وصول کرو دونوں
میں تو کہتا ہے کہ اس دس ہزاری منظر کا سکرین شاٹ لے کر محفوظ کر رکھو۔
تھینک یو بھیااا
پر مجھے نہیں پتاہاہاہاہا۔۔۔۔ شادی کی بات کہاں سے آگئی ۔۔ میں دفتر کے کاموں میں بہت تھک جاتا ہوں پھر گھر میں ادھر ادھر۔۔ پھر نیند کا غلبہ
وعلیکم السلام گندے بھیاالسلام علیکم تمام ناراض دوستوں کو
اسی لئے تو کھسک نہیں رہے تھی آگے میں اور مقدس ہمیں سکرین شارٹ جو لینا تھامیں تو کہتا ہے کہ اس دس ہزاری منظر کا سکرین شاٹ لے کر محفوظ کر رکھو۔
پر مجھے نہیں پتا
یہاں بھی آیا کریں
اچھی لگ رہی ہے ناںدس ہزاری جوڑی
وعلیکم السلام گندے بھیا
کیسے ہیں آپ
ہی ہی ہی کتنا مشکل کام ہے یار چپ رہنااسی لئے تو کھسک نہیں رہے تھی آگے میں اور مقدس ہمیں سکرین شارٹ جو لینا تھا
اچھی لگ رہی ہے ناں
وعلیکم السلام ۔۔۔ مگر پہلے میں نے سلام کیا تھا خالہالسلام علیکم لالہ
آتے ہیں پر بات نہیں کرتےآتا تو ہوںںںںںںںںںںں۔۔۔۔ کل شام میں بھی آیا تھا۔۔ صبح بھی اکثر دفتر سے اونلائن آجاتا ہوں کام کرتے کرتے یہاں جھانک لیتا ہوں ۔۔ ہی ہی ہی
السلام علیکم
آتے ہیں پر بات نہیں کرتے
یہ کوئی آنا ہوا بھیا
بس ہو ناںمیں گندا وندا نہیں ہوں
ٌ
اللہ کا شکر اچھا ہوں تم کیسی ہو؟
وعلیکم السلام بھیاالسلام علیکم