محمد امین
لائبریرین
وعلیکم السلام!
کیسے مزاج ہیں۔
الحمد للہ اچھے مزاج ہیں، آپ فرمائیے کیا ہو رہا ہے اور کیسے ہیں
یہاں تو گرمیاں لگتا ہے عروج پر ہیں ابتدائے اپریل میں ہی
وعلیکم السلام!
کیسے مزاج ہیں۔
الحمد للہ اچھے مزاج ہیں، آپ فرمائیے کیا ہو رہا ہے اور کیسے ہیں
یہاں تو گرمیاں لگتا ہے عروج پر ہیں ابتدائے اپریل میں ہی
رات کے تین بجے ہیں۔ اور صبح چھٹی ہونے کے سبب ہم نیٹ گردی کر رہے ہیں۔
ادھر بھی سردی کا نام و نشان غائب ہے۔
بس کیا کروں ، کچھ کچھ چمگادڑ پن پیدا ہوچکا ہے مجھ میں۔عثما بھیا آپ بھی جاگتے رہتے ہیں میری طرح
صبح چھٹی کس وجہ سے ہے ؟ یہاں تو کل بھٹو انکل کی برسی پر عام تعطیل ہوگی۔۔۔ (مگر ہمارا دفتر کھلے گا)
عثمان بھیا آپ مجھے بھی چمگادڑ کہہ رہے ہیںبس کیا کروں ، کچھ کچھ چمگادڑ پن پیدا ہوچکا ہے مجھ میں۔
یعنی ہمارا ٹائم زون ایک ہی ہے۔رات کے تین بجے ہیں۔ اور صبح چھٹی ہونے کے سبب ہم نیٹ گردی کر رہے ہیں۔
ادھر بھی سردی کا نام و نشان غائب ہے۔
جی ہاں اونٹاریو اور ورجینیا کو ٹائم زون ایک ہی لگتا ہے۔یعنی ہمارا ٹائم زون ایک ہی ہے۔
میں ، آپ اور سعود بھیا ، تینوں ۔۔۔ ، چمگادڑان اردو محفل!عثمان بھیا آپ مجھے بھی چمگادڑ کہہ رہے ہیں
ہی ہی ہی ہی ہی
ہی ہی ہی ہیمیں ، آپ اور سعود بھیا ، تینوں ۔۔۔ ، چمگادڑان اردو محفل!
چلئے ، لکھیے پھر کچھ۔ہی ہی ہی ہی
چلیں عثمان بھیا اس پر ہو جائے ایک ذبردست سی تحریر
ہائیں میں نہیں آپ لکھیں بھیاچلئے ، لکھیے پھر کچھ۔
مجھ سے نہیں لکھا جاتا
شکر ہے آپ کو خود سے یاد آگیا بھیاجی ہاں ، یہ دس ہزار مراسلے تو عثمان بھیا نے لکھ کر دیے ہیں نا۔
جی ہاں اونٹاریو اور ورجینیا کو ٹائم زون ایک ہی لگتا ہے۔
تو گویا آپ بھی ایک چمگادڑ ہیں۔
کوئی بات نہیں ، کم از کم آج کی رات تو ہم آپ کے ساتھی چمگادڑ ہیں۔انصاف کا تقاضہ تو یہ ہے کہ آپ اس "بھی" کو "ہی" سے بدل دیں۔
بھیا ۔ جاب تو سانس کی ڈور کے ساتھ بندھی ہے ۔۔ شادی کے امور انشا اللہ 18 تک تکمیل پاجائیں گے ۔۔۔۔