محمد امین
لائبریرین
اگر آپ کو یہ ترکیب سمجھ میں نہیں آئی تو ہم سے مس کمیونیکیشن ہوئی ہوگی۔
مفہوم تو سمجھ آگیا مگر اس ترکیب کی وجہ تسمیہ سمجھ نہیں پا رہا میں ۔۔ میں اصل میں لغوی معنیٰ کے اعتبار سے سمجھنے کی کوشش کر رہا تھا
اگر آپ کو یہ ترکیب سمجھ میں نہیں آئی تو ہم سے مس کمیونیکیشن ہوئی ہوگی۔
الحمد للہ اچھے مزاج ہیں، آپ فرمائیے کیا ہو رہا ہے اور کیسے ہیں
یہاں تو گرمیاں لگتا ہے عروج پر ہیں ابتدائے اپریل میں ہی
چلیں پھر آپ کو ذاتی پیغام میں سمجھانے کی کوشش کرتے ہیں۔ ممکن ہے اسی بہانے تصدیق بھی ہو جائے۔مفہوم تو سمجھ آگیا مگر اس ترکیب کی وجہ تسمیہ سمجھ نہیں پا رہا میں ۔۔ میں اصل میں لغوی معنیٰ کے اعتبار سے سمجھنے کی کوشش کر رہا تھا
سچی میں ں ں ں ں۔۔۔۔۔؟؟ تو پھر تیّار ہوجائیں سیٹ بیلٹ باندھ لیں ۔۔ ہی ہی ہی ہی ۔۔ آئی کمنگ نیویارک ک ک ک ۔۔۔۔۔۔۔۔فکر نہ کیں، بالکل بھی مایوسی نہیں ہوگی، ان شاء اللہ۔
پھر تو سیٹ بیلٹ آپ کو ہی باندھنا ہو گا۔ ہم تو بس خوش آمدید کے ساتھ ساتھ بخیر و عافیت خوشگوار سفر کی دعا ہی کر سکتے ہیں۔سچی میں ں ں ں ں۔۔۔۔ ۔؟؟ تو پھر تیّار ہوجائیں سیٹ بیلٹ باندھ لیں ۔۔ ہی ہی ہی ہی ۔۔ آئی کمنگ نیویارک ک ک ک ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔
ارے بھئی چچا جان ہمیں کوئی تجربہ نہیں ناں ۔۔ میرا سیٹ بیلٹ بھی آپ باندھیں ۔۔ ہم بائک زیادہ استعمال کرتے ہیں ۔۔ اس میں سیٹ بلیٹ نہیں ہوتا،۔۔ آپ کی بہنا بلیک بیلٹ مارشل آرٹسٹ ہوتی ہے ۔۔ ہاہاہہاہاپھر تو سیٹ بیلٹ آپ کو ہی باندھنا ہو گا۔ ہم تو بس خوش آمدید کے ساتھ ساتھ بخیر و عافیت خوشگوار سفر کی دعا ہی کر سکتے ہیں۔
بائک پر بیلٹ باندھنے کی ضرورت ہو یا نہ ہو لیکن جب آپ غلطی سے اپنے موٹو باھی کی پتلون پہن لیتے ہیں تب تو بیلٹ باندھتے ہی ہیں؟ اور تو اور پاجامے کا ازار بند باندھنے کا تجربہ بھی ہوگا ہی۔ بس یہ دونوں تجربے کافی سے بھی زیادہ ہیں اور اگر کوئی مشکل ہوئی تو فلائٹ میں خالائیں ہوتی ہیں مدد کرنے کو۔ارے بھئی چچا جان ہمیں کوئی تجربہ نہیں ناں ۔۔ میرا سیٹ بیلٹ بھی آپ باندھیں ۔۔ ہم بائک زیادہ استعمال کرتے ہیں ۔۔ اس میں سیٹ بلیٹ نہیں ہوتا،۔۔ آپ کی بہنا بلیک بیلٹ مارشل آرٹسٹ ہوتی ہے ۔۔ ہاہاہہاہا
نہیں جیایشا نہ ہو وہ ایت شعود بھیا تو لد جائے
بررررر۔۔۔۔۔۔۔ خلاؤں میں خالائیں ۔۔ یہ تو کسی ناول کا نام ہوسکتا ہے ۔۔ ہی ہی ہی ہی ۔۔بائک پر بیلٹ باندھنے کی ضرورت ہو یا نہ ہو لیکن جب آپ غلطی سے اپنے موٹو باھی کی پتلون پہن لیتے ہیں تب تو بیلٹ باندھتے ہی ہیں؟ اور تو اور پاجامے کا ازار بند باندھنے کا تجربہ بھی ہوگا ہی۔ بس یہ دونوں تجربے کافی سے بھی زیادہ ہیں اور اگر کوئی مشکل ہوئی تو فلائٹ میں خالائیں ہوتی ہیں مدد کرنے کو۔
ہممم ۔۔۔ اگر آپ کو اندازہ ہوتا کہ یہ با ت مجھے کتنی ی ی ی ی ی۔۔۔۔۔ لگی ہے تو آپ ۔۔۔۔۔ خیر۔۔ اب آپ کو سزا ملے گی اس بات پر ۔۔۔۔ پھر ہم سے گلہ نہ کیجے گا۔۔رہا سوال ہماری بٹیا رانی کا تو ان کو فقط بیلن بیلٹ اور کفگیر بیلٹ میں مہارت ہو تو آپ کی نکیل تھامے رکھنے میں کوئی مشکل نہیں ہوگی۔
السلام علیکمنہیں جی
وعلیکم السلام بھیاالسلام علیکم
کیسی ہو گلو بہنا
اور اب تم بھی جلدی سے 10 ہزاری ہوجاؤ
اٹینشن محفلین! آپ لوگ ایک زبردست ناول ملاحظہ فرمانے کو تیار رہیں۔بررررر۔۔۔۔ ۔۔۔ خلاؤں میں خالائیں ۔۔ یہ تو کسی ناول کا نام ہوسکتا ہے ۔۔ ہی ہی ہی ہی ۔۔
اگر یہ بات نہ لگتی تو ہمارے لئے سزا ہوتی۔ اس بات کو تو حق ادا ہوگیا۔ہممم ۔۔۔ اگر آپ کو اندازہ ہوتا کہ یہ با ت مجھے کتنی ی ی ی ی ی۔۔۔۔ ۔ لگی ہے تو آپ ۔۔۔ ۔۔ خیر۔۔ اب آپ کو سزا ملے گی اس بات پر ۔۔۔ ۔ پھر ہم سے گلہ نہ کیجے گا۔۔
وعلیکم السلام بھیاہماری ننھی پری عائشہ عزیز بٹیا رانی آس پاس کہیں مہک رہی ہیں شاید۔ السلام علیکم بٹیا رانی۔
لیجئے آپ تو ۔۔ شروع ہی ہوگئے ہیں ۔۔ ہاہاہاہاہا ۔۔۔ ناول سے مجھے سوپ سیریل بنانا پڑ جائےگا۔۔۔اٹینشن محفلین! آپ لوگ ایک زبردست ناول ملاحظہ فرمانے کو تیار رہیں۔
ہممم ۔۔ او کے ۔۔ پھر تو سزا پکی ہوگئی آپ کی ۔۔۔۔ ذرا میرے سینگ نکلنے دیں آپ ۔۔ پھر خیر نہیں آپ کی ۔۔۔اگر یہ بات نہ لگتی تو ہمارے لئے سزا ہوتی۔ اس بات کو تو حق ادا ہوگیا۔