مقدس
لائبریرین
مجھے کچھ نہیں پتا بھیامصروفیات ۔۔۔
مجھے کچھ نہیں پتا بھیامصروفیات ۔۔۔
الحمداللہ خیریت سے ۔۔ شکریہ ۔۔ ویسے دن رات کے نام سے بھی جانا جاتا ہوں۔ اصل نام عمر سیف ہے ۔۔وعلیکم السلام ضبط بھائی، کیسے مزاج ہیں آپ کے ۔۔ کافی یونیک نام چنا تھا آپ نے اپنی آئی ڈی کے لیے
سب خیر؟؟وعلیکم السلام بھیا
الحمد للہ! آپ سنائیں کیسے مزاج ہیں؟
السلام علیکم
الحمداللہ خیریت سے ۔۔ شکریہ ۔۔ ویسے دن رات کے نام سے بھی جانا جاتا ہوں۔ اصل نام عمر سیف ہے ۔۔
\و علیکم السلام
میں نے تو لے کر لگا بھی دیا۔اسی لئے تو کھسک نہیں رہے تھی آگے میں اور مقدس ہمیں سکرین شارٹ جو لینا تھا
انشاء اللہجی آپ کے بلوگ پر ایک نظر ڈالی تھی میں نے ۔۔ خوشی ہوئی آپ سے مل کر، انشاء اللہ رابطہ رہا کرے گا
ہاہاہاہا۔۔۔۔ شادی کی بات کہاں سے آگئی ۔۔ میں دفتر کے کاموں میں بہت تھک جاتا ہوں پھر گھر میں ادھر ادھر۔۔ پھر نیند کا غلبہ
ارے ساااااااااااااااااااے لالہ ۔
آجائیں نا یہاں اور دیکھیں کہ
جس کا تھا انتظار آگیا وہ شاہکار
ہے نا مقدس ؟؟
بدقسمتی سے اس وقت سعود لالہ بھی نہیں اور شمشاد لالہ بھی نہیں ہیں ۔
ایسا کیوں کر ہوگا کہ ہم نہیں ہوں گے؟ ڈھیر ساری مبارکباد قبول فرمائیں بٹیا رانی۔ہاں ہاں میں یہاں ہی ہوں ناعمہ مجھے پتا ہے کہ تم میرا ہی انتظار کر رہی تھی
الحمد للہ ہم بخیر ہیں۔ آپ سنائیں کیسے مزاج ہیں؟
جی بھیاسب خیر؟؟
میں نے تو لے کر لگا بھی دیا۔
الحمد للہجی بھیا
آپ سنائیں
الحمد للہ ہم بخیر ہیں۔ آپ سنائیں کیسے مزاج ہیں؟