کون ہے جو محفل میں آیا - 100

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

مغزل

محفلین
ہم تو سوچ رہے تھے کہ ریسیو کرنے نیو یارک جانا ہوگا لیکن یہاں تو نارفاک ورجینا تک فلائٹ آ گئی۔ :) :) :)
بوئنگ 777 چارٹر کیا تھا ناں ۔۔ ہاہہاا اہا ہا ۔۔۔۔۔ :biggrin: پھر ایئر پورٹ سے ہیلی کاپٹر لیا کہ سیدھا آپ کے فلیٹ کی چھت پر اتر سکوں ۔۔ ہی ہی ی ہی ہی ۔۔۔۔:laugh:
 
بوئنگ 777 چارٹر کیا تھا ناں ۔۔ ہاہہاا اہا ہا ۔۔۔ ۔۔ :biggrin: پھر ایئر پورٹ سے ہیلی کاپٹر لیا کہ سیدھا آپ کے فلیٹ کی چھت پر اتر سکوں ۔۔ ہی ہی ی ہی ہی ۔۔۔ ۔:laugh:
اسی لئے تو ہم نے فلیٹ چھت والے اپارٹمینٹ میں رہائش اپنا رکھی ہے کہ ہیلی پیڈ کا کام کر سکے۔ :) :) :)
 
دو چار کلو اور جمع کردیں ۔۔ ہہاہاہا ۔۔۔ سعود بھائی گریٹ ۔۔ آپ کو قہقہے لگا لگا کر ہنستا سن کر دل کر رہا تھا کہ ۔۔۔ زور سے گلے لگاؤں اور کہوں ۔۔۔ ۔ اوے یار ۔۔ یو آر گریٹ ایسے ہنسا کرو ناں ۔۔:bighug:
ترجمہ: اتنا زور سے گلے لگا کر بھینچوں کہ قہقہے کا گلا گھونٹ دوں۔ ہا ہا ہا ہا :) :) :) :)
 

مغزل

محفلین
اسی لئے تو ہم نے فلیٹ چھت والے اپارٹمینٹ میں رہائش اپنا رکھی ہے کہ ہیلی پیڈ کا کام کر سکے۔ :) :) :)
اگلی بار بائیک پر آؤں یا ۔۔۔ ہاہہاہا :love: بلکہ ایسا کریں کہیں جھیل کنارے گھر لے لیں اگلی بار کشتی کھیتے ہوئے آنا ہوگا میرا۔۔۔ :bighug: کاش ہمارے پر ہوتے تو ہم اڑ کر آتے ۔۔ مگر بھوت کے پر نہیں ہوتے ناں ۔۔۔:angel:
ترجمہ: اتنا زور سے گلے لگا کر بھینچوں کہ قہقہے کا گلا گھونٹ دوں۔ ہا ہا ہا ہا :) :) :) :)
ہیں ں ں ں ں ۔۔۔۔:hypnotized::brokenheart::chicken2::cry2: ۔۔۔۔۔ غزل ل ل ل ل ل۔۔۔۔۔۔۔ ( غ۔ن۔غ ) یہ سعود بھیّا کو سمجھا لو ورنہ ۔۔۔ :chatterbox: میں ان کے ناک کی جگہ کان بھی ۔۔ ہی ہی ہی ہ۔۔۔۔:laugh::laugh:
ویسے واہ واہ واہ ۔۔ کیا سلیس ترجمہ کیا ہے سعود بھائی ۔۔ :biggrin: کان ادھر لائیں ایک بات کہنی ہے ۔۔۔۔ :notlistening:
 
اگلی بار بائیک پر آؤں یا ۔۔۔ ہاہہاہا :love: بلکہ ایسا کریں کہیں جھیل کنارے گھر لے لیں اگلی بار کشتی کھیتے ہوئے آنا ہوگا میرا۔۔۔ :bighug: کاش ہمارے پر ہوتے تو ہم اڑ کر آتے ۔۔ مگر بھوت کے پر نہیں ہوتے ناں ۔۔۔ :angel:

بائک پر آ رہے ہیں تو یہ رہی وہ اسٹریٹ جو ہمارے گھر کی طرف جاتی ہے۔ ویسے موٹر بائک کو روڈ پر ہی رکھیے گا، فٹ پاتھ پر مت لائیے گا۔ اور احتیاط سے بائک چلائیے گا کیوں کہ سامنے بچوں کا اسکول ہے، کوئی حادثہ نہ ہو جائے۔ :) :) :)

2012-03-30%2019.16.19.jpg


اگلے موڑ سے بائیں مڑ جائیں۔ :) :) :)

2012-03-30%2019.26.17.jpg


سامنے کاروں کے پاس موٹر بائک پارک کر دیں۔ :) :) :)

2012-03-30%2019.27.46.jpg


اور اب گھر میں تشریف لائیں۔ :) :) :)

2012-03-30%2019.28.54.jpg


اگر بوٹ سے آ رہے ہیں تو بوٹ لے کر یہاں پہونچیں۔ :) :) :)

2012-04-01%2018.47.50.jpg


چاہیں تو بوٹ کو اس اسٹوریج روم میں رکھوا دیں کیوں کہ قیام طویل ہونے کا امکان ہے۔ :) :) :)

2012-04-01%2018.48.43.jpg


خیال رکھیں کہ بوٹ لے کر اس نالے میں نہ گھس جائیے گا۔ :) :) :)

2012-04-01%2018.47.43.jpg


ہیں ں ں ں ں ۔۔۔ ۔:hypnotized::brokenheart::chicken2::cry2: ۔۔۔ ۔۔ غزل ل ل ل ل ل۔۔۔۔ ۔۔۔ ( غ۔ن۔غ ) یہ سعود بھیّا کو سمجھا لو ورنہ ۔۔۔ :chatterbox: میں ان کے ناک کی جگہ کان بھی ۔۔ ہی ہی ہی ہ۔۔۔۔ :laugh::laugh:
ویسے واہ واہ واہ ۔۔ کیا سلیس ترجمہ کیا ہے سعود بھائی ۔۔ :biggrin: کان ادھر لائیں ایک بات کہنی ہے ۔۔۔ ۔ :notlistening:

کیا وہی بات تو نہیں کہنی جو ہم نے کہی تھی؟ :) :) :) :)

نوٹ: تمام تصویریں حال ہی میں ہم نے بذات خود بنائی ہیں لہٰذا جملہ حقوق بحق مزاج گرامی محفوظ ہیں۔ :) :) :)
 

مغزل

محفلین
بائک پر آ رہے ہیں تو یہ رہی وہ اسٹریٹ جو ہمارے گھر کی طرف جاتی ہے۔ ویسے موٹر بائک کو روڈ پر ہی رکھیے گا، فٹ پاتھ پر مت لائیے گا۔ اور احتیاط سے بائک چلائیے گا کیوں کہ سامنے بچوں کا اسکول ہے، کوئی حادثہ نہ ہو جائے۔ :) :) :)
اگلے موڑ سے بائیں مڑ جائیں۔ :) :) :)
سامنے کاروں کے پاس موٹر بائک پارک کر دیں۔ :) :) :)
اور اب گھر میں تشریف لائیں۔ :) :) :)
اگر بوٹ سے آ رہے ہیں تو بوٹ لے کر یہاں پہونچیں۔ :) :) :)
چاہیں تو بوٹ کو اس اسٹوریج روم میں رکھوا دیں کیوں کہ قیام طویل ہونے کا امکان ہے۔ :) :) :)
خیال رکھیں کہ بوٹ لے کر اس نالے میں نہ گھس جائیے گا۔ :) :) :)
کیا وہی بات تو نہیں کہنی جو ہم نے کہی تھی؟ :) :) :) :)
نوٹ: تمام تصویریں حال ہی میں ہم نے بذات خود بنائی ہیں لہٰذا جملہ حقوق بحق مزاج گرامی محفوظ ہیں۔ :) :) :)

جی جی وہی جو آپ نے میری ڈیوٹی لگائی ہے ۔۔۔:blushing:
اب میں کہوں ۔۔۔۔ کہ اٹینشن محفلین ۔۔ ناول سعود بھائی لکھ رہے ہیں دیباچہ ملاحظہ کیجے ۔۔:biggrin:
بھئی ہم تو کبھی فٹ پاتھ پر بائک نہیں چلاتے ، مگر آپ نے فٹ پاتھ ہی نمایاں رکھی ہیں تو ہم کیا کرسکتے ہیں۔۔۔:angel:
بہت پیاری تصویر کشی ہے سعود بھیا ۔۔۔ ایسا لگا کہ جیسے ہم دونوں وہاں گھوم رہے ہیں ۔۔۔:)
بحقِ مزاجِ گرامی کا دور گزر گیا ہے بھیا۔۔ یہ تصاویر ہم دونوں کے لیے ہیں سو ہماری ہوگئی ہیں ۔۔ اب جملہ حقوق ہمارے ہیں :blushing: ۔۔ کیوں غزل ؟؟؟ ( غ۔ن۔غ )
 

شمشاد

لائبریرین
اس دھاگے کو آج اسکے منطقی انجام تک پہنچانا ہے۔ اس لیے سب اراکین اس دھاگے پر ضرور آئیں۔
 

مقدس

لائبریرین
بھیا میں تو آج باہر جا رہی ہوں
نہیں تو کچھ ہی گھنٹوں کی بات تھی
ویسے موبائل سے لاگ ان رہوں گی
 

مغزل

محفلین
بہنا میں بھی جارہا ہوں ۔۔ ہی ہی ہی ۔۔۔ اب شمشاد بھائی یہاں اکیلے مٹر گشت فرمائیں گے ۔۔۔:angel:
 

غ۔ن۔غ

محفلین
سلام بھیا :):)
مجھے تو 18کے بعد ایک دو دن آرام کے لیے بھی چائییے ہونگے بھیا پر میں محفل میں آتی رہونگی انشاءاللہ کیونکہ میں آپ سب کو بہت مس کرتی ہوں۔
وعلیکم السلام بٹیا رانی۔

یہ 18 تاریخ اور اس کے بعد کے دو ایک دن جلدی سے گذر جائیں۔۔۔ آمین۔ :) :) :)
 

غ۔ن۔غ

محفلین
وعلیکم السلام بٹیا رانی۔

یہ 18 تاریخ اور اس کے بعد کے دو ایک دن جلدی سے گذر جائیں۔۔۔ آمین۔ :) :) :)

جی بھیا انشاءاللہ جلد ہی مصروفیات کا طوفان تھمے گا زندگی اپنے معمول پہ آجائے گی اور ہم انشاءاللہ پھر اسی تسلسل کے ساتھ محفل میں آپ سب کے ہوں گے:):)
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top