غ۔ن۔غ
محفلین
بائک پر آ رہے ہیں تو یہ رہی وہ اسٹریٹ جو ہمارے گھر کی طرف جاتی ہے۔ ویسے موٹر بائک کو روڈ پر ہی رکھیے گا، فٹ پاتھ پر مت لائیے گا۔ اور احتیاط سے بائک چلائیے گا کیوں کہ سامنے بچوں کا اسکول ہے، کوئی حادثہ نہ ہو جائے۔
اگلے موڑ سے بائیں مڑ جائیں۔
سامنے کاروں کے پاس موٹر بائک پارک کر دیں۔
اور اب گھر میں تشریف لائیں۔
اگر بوٹ سے آ رہے ہیں تو بوٹ لے کر یہاں پہونچیں۔
چاہیں تو بوٹ کو اس اسٹوریج روم میں رکھوا دیں کیوں کہ قیام طویل ہونے کا امکان ہے۔
خیال رکھیں کہ بوٹ لے کر اس نالے میں نہ گھس جائیے گا۔
کیا وہی بات تو نہیں کہنی جو ہم نے کہی تھی؟
نوٹ: تمام تصویریں حال ہی میں ہم نے بذات خود بنائی ہیں لہٰذا جملہ حقوق بحق مزاج گرامی محفوظ ہیں۔
بہت بہت بہت پیاری تصاویر شئیر کی ہیں بھیا
اتنی پیاری ہیں کہ بس س س س س س س ۔ ۔ ۔ ۔ ۔
بھیا آپ کی فوٹو گرافی تو کمال ہے واہ لاجواب ۔ ۔ ۔ ۔