جی لیکن ملاقات زیادہ دیر تک نہ رہی ۔میں بھی مصروف تھا ایک دوست کے کام کے سلسلے میں اور ذوالقرنین بھائی کو بھی کہیں جانا تھا ۔وعلیکم السلام ۔۔۔ زبردست خبر ہے یہ تو
وعلیکم السلام بھیا
اور میں بھی
اس بھی کا کیا مطلب ہے؟میں بھی پاگل ہوں امین بھیا
بھیا میں تو آپ کے جانے سے پہلے ہی جاچکی تھی بجلی کی مہربانی سےاچھا سوئیٹی پائی ابھی ہم جارہے ہیں ذرا مارکیٹ
آج آفس سے چھٹی کرلی تو سوچا کچھ کام ہی نپٹا لیے جائیں
ان شاءاللہ پھر ملتے ہیں
اللہ حافظ
ہی ہی ہیاس بھی کا کیا مطلب ہے؟
اتفاق سے ذولقرنین بھائی اور میرے کئی دوست مشترک ہیں اور میں ان کے اور وہ ہمارے علاقے میں اکثر آتے جاتے رہے ہیں لیکن شناسائی محفل کے ذریعے ہی ہوئی ۔بہرحال ملاقات میں محفل کے حوالے سے کچھ گپ شپ اور کچھ دوستوں کے بارے میں بات ہوئی ۔ملاقات نامہ پلیز!
الحمداللہ۔ میڈیسن لینے کے بعد پہلے سے بہت بہترہے ان کی طبیعت ۔وعلیکم السلام زین بھیا
امی کیسی ہیں اب
الحمداللہ۔ میڈیسن لینے کے بعد پہلے سے بہت بہترہے ان کی طبیعت ۔
وعلیکم السلام، کیسی ہیں بٹیا رانی؟السلام علیکم
بالکل ٹھیک آپی
آپ کیسی ہیں
وعلیکم السلام امید سسالسلام علیکم