غ۔ن۔غ
محفلین
السلام علیکم بھیا بہنا لوگ !
وعلیکم السلام
کیسی ہیں عائشہ آپ اور ناعمہ کیسی ہیں؟
السلام علیکم بھیا بہنا لوگ !
وعلیکم السلام۔ کیسی ہیں بٹیا رانی؟السلام علیکم بھیا بہنا لوگ !
بہت اچھی مقدس ۔۔آپ کیسی ہیں ؟وعلیکم السلام امید سس
کیسی ہیں آپ
بہت اچھی ۔۔آپ کیسی ہیں ؟؟؟؟؟؟؟وعلیکم السلام
امید کیسی ہیں آپ؟
وعلیکم السلامالسلام علیکم بھیا بہنا لوگ !
بہت اچھی سی بھائی ۔۔۔۔۔۔ آپ سنائیں ؟وعلیکم السلام، کیسی ہیں بٹیا رانی؟
الحمدللہ میں بھی اچھی ہوں اپیا اور ناعمہ بھیوعلیکم السلام
کیسی ہیں عائشہ آپ اور ناعمہ کیسی ہیں؟
وعلیکم السلام عائشہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کیسی ہیں ؟السلام علیکم بھیا بہنا لوگ !
سعود بھیا میں کیوں بتاؤں ؟وعلیکم السلام۔ کیسی ہیں بٹیا رانی؟
ٹھیک ہے بیٹا آپ کوئی رشوت لے کر بتا دیں۔سعود بھیا میں کیوں بتاؤں ؟
میں بالکل ٹھیکبہت اچھی مقدس ۔۔آپ کیسی ہیں ؟
میں اچھی اپیا ۔۔اور ایسیوعلیکم السلام عائشہ
کیسی ہو تم
وعلیکم السلام
کیسی ہو بہنا
میں اچھی بھیا اور بہناوعلیکم السلام عائشہ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔ کیسی ہیں ؟
مجھے آپ کی برتھ ڈے وش مل گئی تھی ۔۔۔۔۔۔۔ تھینکسمیں بالکل ٹھیک
پہلے رشوت ملے گی بھیا تو سوچیں گے اب میرا اتنا مسکرانے کی وجہ تلاش کریں اپنے اس پیغام میں بھیاٹھیک ہے بیٹا آپ کوئی رشوت لے کر بتا دیں۔
میں رات کو ٹھیک سے نہیں سوپایا ،آج دن بھر بھی فرصت نہیں ملی اور ابھی بہت سا کام کرنا باقی ہے اس لئے حالت ٹھیک نہیںمیں اچھی اپیا ۔۔اور ایسی
آپ کیسی ہیں؟
میں اچھی بھیا اور بہنا
آپ لوگ کیسے ہیں ؟
بہنا آپ کا برتھ ڈے تھا آج ؟مجھے آپ کی برتھ ڈے وش مل گئی تھی ۔۔۔ ۔۔۔ ۔ تھینکس
اوہو بھیامیں رات کو ٹھیک سے نہیں سوپایا ،آج دن بھر بھی فرصت نہیں ملی اور ابھی بہت سا کام کرنا باقی ہے اس لئے حالت ٹھیک نہیں
چھ عدد مسکانوں کا راز تیسرے لفظ میں مضمر ہے بیٹا۔ اور اسی کو رشوت بھی گردانیں بیٹا۔پہلے رشوت ملے گی بھیا تو سوچیں گے اب میرا اتنا مسکرانے کی وجہ تلاش کریں اپنے اس پیغام میں بھیا
مجھے آپ کی برتھ ڈے وش مل گئی تھی ۔۔۔ ۔۔۔ ۔ تھینکس