سیدہ شگفتہ
لائبریرین
دیر تک جاگنے سے تھکن ہو گئی ہوگی نا؟ پھر طبیعت بوجھل رہی ہوگی سارا دن؟ ہے نا؟
جی آنٹی بالکل صحیح پہچانا آپ نے، صبح جلدی اٹھنے کی عادت کی وجہ سے میرا اگلادن پورا ہی عجیب سا ہو جاتا ہے جب جب رات کو دیر سے سوؤں ۔
دیر تک جاگنے سے تھکن ہو گئی ہوگی نا؟ پھر طبیعت بوجھل رہی ہوگی سارا دن؟ ہے نا؟
ڈنر کا مینو پلیز۔ٹھیک ہوں سعود بھائی ، اللہ کا شکر
آپ لنچ کیجیے یہاں ڈنر کرنا ہے ابھی
ہی ہی پیارے بھیا
نیکسٹ بیچ جو آج پبلش ہونا ہے
اس میں شاید آپ کی فرمائش پوری کر دی جائے
ہاں جی کرنا کیا ہے۔
بالکل بالکل محب بھیا آپ تیار ہیں ناںپروف ریڈنگ!
نہیں چلیں گی نہیں چلیں گی۔۔۔ فرمائشی تصویریں نہیں چلیں گی۔
انقلاب زندہ باد!!!
زونی بہنا کیسی ہیں آپ ؟
کوئی رشوت بھیاشاید واید کچھ نہیں ں ں ں ں ں
السلام علیکم انکلسوچا کہ اس دھاگے کی سنچری تقریبات میں مَیں بھی شریک ہو جاؤں۔
ڈنر کا مینو پلیز۔
جی امی جان۔ یہاں کے علماء عام اسٹور میں دستیاب مرغ، ٹرکی اور دیگر چڑیوں کو حلال قرار دیتے ہیں جبکہ بکرا، بھیڑ اور بڑے جانوروں کا گوشت عموماً حلال میٹ شاپ سے ہی لیا جاتا ہے۔ جن شہروں میں مسلم آبادی زیادہ ہے وہاں ایسے اسٹور زیادہ آسانی سے دستیاب ہیں۔ ویسے بھی ہم زیادہ تر سبزیاں کھاتے ہیں۔اصل میں تو وہاں ایک پرابلم گوشت کے حوالے سے حرا م اور حلال کا بھی تو ہے ، اس وجہ سے بھی کافی مشکل ہوتی ہوگی نا؟
بھیا میرے لیے کیا لائے آپشگفتہ آج ڈرائیور ڈیوٹی بہت زیادہ ہوئی ہے، اس لیے جلد سونے کا پروگرام ہے۔
واؤؤؤ مجھے بہت پسند ہیں آپی
شگفتہ آج ڈرائیور ڈیوٹی بہت زیادہ ہوئی ہے، اس لیے جلد سونے کا پروگرام ہے۔
ہاہاہاہاہابالکل بالکل محب بھیا آپ تیار ہیں ناں