ابن سعید
خادم
یعنی آپ کی پسندیدہ ڈش نہیں ہے شاید؟ خیر ہم بھی بینگن چار پانچ طریقوں سے بناتے ہیں ان میں سے کچھ ایک تو آپ کو بھی پسند آ ہی جائیں گی۔
یعنی آپ کی پسندیدہ ڈش نہیں ہے شاید؟ خیر ہم بھی بینگن چار پانچ طریقوں سے بناتے ہیں ان میں سے کچھ ایک تو آپ کو بھی پسند آ ہی جائیں گی۔
واؤؤؤ مجھے بہت پسند ہیں آپی
ہاہاہاہاہا
تیار ہوں مگر دھیمی رفتار کے ساتھ ۔۔۔ ۔۔ ویسے لائبریری کے پراجیکٹ کو پھر سے بریکیں لگ گئی ہیں۔
یہ تو ریگن کا بھائی لگ رہا ہے @شگفتہ
آپی ساتھ میں روٹی بھیچلووووو ، ٹھیک ہے جی یہ بیگن کی پوری پلیٹ آپ کی ہوئی !
یعنی آپ کی پسندیدہ ڈش نہیں ہے شاید؟ خیر ہم بھی بینگن چار پانچ طریقوں سے بناتے ہیں ان میں سے کچھ ایک تو آپ کو بھی پسند آ ہی جائیں گی۔
یہ تو ریگن کا بھائی لگ رہا ہے @شگفتہ
بینگن میں تو "ن " بھی آتا ہے نا؟
تندوری یا رومالی؟آپی ساتھ میں روٹی بھی
آپی ساتھ میں روٹی بھی
آرام سے ، اطمینان سے کھانا کھا کر آؤ سیدہ شگفتہبھوک لگ رہی ہے ناں مجھے پہلے کھانا کھا لینا چاہیے پھر آ کے درست کرتی ہوں املاء
تو اس کو آپ نے کیا کرنا ہے آپیاو کاکی ، چلو کام کیا ہوا دکھاؤ پہلے
لو دسو ادھر پہلے ہی بینگن دینے کے بعد روٹی ہی ہے بس وہ بھی لگتا ہے نہیں ملنی
تو اس کو آپ نے کیا کرنا ہے آپی
بینگن کے ساتھ ادھر پاس کریں جی
پانی زندہ بادپُکھ بڑی لگی ہے ، اس کا کیا کروں !
ہم تو ابھی آپ کی جانب سے ایکشن کے منتظر ہیں۔اچھا سب نے باتیں ہی کی ہیں یا کسی نے کچھ سوچا بھی ہے ؟
اففففففف یہ روٹی ہے
کچھ لوگوں کے یہاں بھوک اور پیاس میں فرق پایا جاتا ہے۔پانی زندہ باد
ہی ہی ہی