سیدہ شگفتہ
لائبریرین
آرام سے ، اطمینان سے کھانا کھا کر آؤ سیدہ شگفتہ
جی آنٹی ، کھانا کھانے جا رہی ہوں ۔ یہ بتائیے کہ آپ نے سوچا ؟ آپ نے کہا تھا کہ لکھیں گی بعد میں ۔
آرام سے ، اطمینان سے کھانا کھا کر آؤ سیدہ شگفتہ
ایک ہی بات ہے بھیاکچھ لوگوں کے یہاں بھوک اور پیاس میں فرق پایا جاتا ہے۔
اس کو بنتے ہوئے دیکھنا کسی نکڑ شو سے کم دلچسپ نہیں ہوتا۔اففففففف یہ روٹی ہے
کم از کم ہم تو آپ سے متفق ہو سکتے ہیں پر۔۔۔ایک ہی بات ہے بھیا
ہی ہی ہی
ہیں کچھ سوچنا بھی تھا آپی
اوئی آپی رات کو لکھتی ہوں
نہیں ابھی مجھے سوچنے کی فرصت ہی نہیں ملی سیدہ شگفتہ انشاءاللہ جلد ہی کچھ لکھنے کی کوشش کروں گیجی آنٹی ، کھانا کھانے جا رہی ہوں ۔ یہ بتائیے کہ آپ نے سوچا ؟ آپ نے کہا تھا کہ لکھیں گی بعد میں ۔
وعلیکم السلامالسلام علیکم
لیں جی ہو گیا ڈنر
وعلیکم السلام آپیالسلام علیکم
لیں جی ہو گیا ڈنر
شب بخیر بھیااور یہ گیا میں بستر پر۔ اللہ حافظ
وعلیکم السلام
جی آپی میں منتظر ہوں کہ کوئی ڈش سامنے آئے
شب بخیر بھیا
اللہ حافظ
اور ڈش کے اندر جو بھرا تھا وہ تو ابھی لازماً پتیلی میں بھی موجود ہوگاڈش سے تو انصاف کر لیا ہے ۔
کہاں جائینگ چاچو!؟؟اور یہ گیا میں بستر پر۔ اللہ حافظ
وعلیکم السلامالسلام علیکم
کیسی ہو میمی
گھر واپسی تو نہیں ہوئی ہوگی تمہاری ابھی