کون ہے جو محفل میں آیا - 100

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

مقدس

لائبریرین
باہر ہی جانا ہے تو جیسے ہی بارش بند ہو، اپنے بھائی کے پاس ملیشیا ہی آ جاؤ، بہت خوبصورت ملک ہے۔ بہت سیر کراؤں گا۔
آج تو بارش کے رکنے کا ارادہ نہیں لگ رہا
اس لیے ہم بارش میں ہی باہر جانے کی کوشش کریں گے :)
ملیشیا از بیوٹی فل ون ڈے ان شاء اللہ ضرور آئیں گے بھیا
 

زلفی شاہ

لائبریرین
آج تو بارش کے رکنے کا ارادہ نہیں لگ رہا
اس لیے ہم بارش میں ہی باہر جانے کی کوشش کریں گے :)
ملیشیا از بیوٹی فل ون ڈے ان شاء اللہ ضرور آئیں گے بھیا
تم لوگوں کو تو بارش کا عادی ہونا چاہیے کہ سال کے دس ماہ بارش اور برف میں گزارتے ہو۔
ہم تو بارش میں کام کرنے کے عادی ہو چکے ہیں کیونکہ یہاں بہت بارشیں ہوتی ہیں۔ بارشوں کی ہی وجہ سے ہر طرف سبزہ ہی سبزہ ہے۔
 

شمشاد

لائبریرین
اس دھاگے کے 994 مراسلے ہو گئے ہیں، ابھی تک کوئی فیصلہ نہیں ہوا کہ نیا دھاگہ کس نام سے کھولا جائے گا؟
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top