ہی ہی ہی بھیایہاں سے کیا مراد ہے؟؟؟؟؟؟؟ کوئی خفیہ ملک ہے یا نام لینا ملکی قانون میں جرم ہے یا اردو محفل میں ملکوں کا نام لکھنا نا قابل معافی جرم ہے؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
وہ کیا ہوتا ہے بھائییوکے تو یہاں پہ
"اومرکوٹ" کو کھتے ہیں ۔۔۔ ۔۔
ہی ہی ہی ہی ہی ہی ہی
وعلیکم السلامالسلام علیکم !
وہ کیا ہوتا ہے بھائی[/quote
سندھ پرو،وینس میں
ایک سٹی ے، جس کو "اومرکوٹ" یوکے کہا جاتا ے !!
ہی ہی ہی
میں ایسی اپیاوعلیکم السلام
کیسی ہو عائشہ
اس کے بعد ہمیں اپنا مشورہ بھونڈی سی حرکت لگ رہا ہے۔میں نے کچھ ایسا سجیسٹ کیا تھا
وہ یہ کہ ہم ہر مہینے کے لحاظ سے اس کو نیا نام دیا جائے
جیسے کہ دسمبر میں اس کا نام۔۔۔ دسمبر کی بھیگی بھیگی گپ شپ
جنوری۔۔۔۔ ۔ سال نو کی گپ شپ
فروری ۔۔۔ ۔۔۔ ۔ کٹھی مٹھی باتیں وغیرہ وغیرہ
میں ٹھیک ہوں چھوٹے بھائیوعلیکم السلام ،
کیسی ہو اپیا؟؟؟؟؟؟؟
انڈیییڈ بھیا!اس کے بعد ہمیں اپنا مشورہ بھونڈی سی حرکت لگ رہا ہے۔
جسٹ لائیک یو!میں ٹھیک ہوں چھوٹے بھائی
آپ کیسے ہیں؟