ناعمہ عزیز
لائبریرین
اور ابھی تک سوئے کیوں نہیں آج تو ہم نے کسی بھی سکرین شارٹ کا نہیں کہنا تھا لالہ
معمول کے کام۔۔۔ کیوں بٹیا رانی؟
معمول کے کام۔۔۔ کیوں بٹیا رانی؟
ہم کو کیا پتا؟اور ابھی تک سوئے کیوں نہیں آج تو ہم نے کسی بھی سکرین شارٹ کا نہیں کہنا تھا لالہ
وعلیکم السلام لالہ میں تو ذرا مشین سے کپڑے نکالنے گیا تھا آپ آئے اور میرے آنے سے پہلے ہی چلے بھی گئے
تو میں نے کونسا آپ کو کہہ دینا تھا لالہ کہ کپڑے سکھا دیں ہی ہی ہیمجھے خطرہ تھا کہ تم مجھے کپڑے سکھانے کے لیے کہو گی، اس لیے میں پہلے ہی کھسک گیا تھا۔
ہم کو کیا پتا؟
تو میں نے کونسا آپ کو کہہ دینا تھا لالہ کہ کپڑے سکھا دیں ہی ہی ہی
و علیکم السلامالسلام علیکم ، خیریت سے ہیں سب ؟
السلام علیکم
ہاہاہاہاہ ۔۔ہمیں تو اس میں بٹیا رانی کی آنکھوں کے حسن کا قصور لگتا ہے۔
اس میں کون سا کمال پگلی، یہ تو عام سی کیژول تصاویر ہیں۔
السلام علیکم
میں بھی حاضر
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاۃ ۔ حاضرین و غائبین کی خدمت میں دعا کا نذرانہ ۔۔
السلام علیکم
وعلیکم السلام شویٹ بہنا۔السلام علیکم