سیدہ شگفتہ
لائبریرین
بہتر، پھر آپ مشاورت کے لئے مکالمہ شروع کیجئے اور متعلقہ احباب کو شامل کیجئے۔
جی سعود بھائی ، یہی ہو رہا ہے
بہتر، پھر آپ مشاورت کے لئے مکالمہ شروع کیجئے اور متعلقہ احباب کو شامل کیجئے۔
ہم نے کچھ اعداد و شمار تیار کر لئے ہیں۔ باقی کام جاری ہے۔جی سعود بھائی ، یہی ہو رہا ہے
وعلیکم السلام، کیسی ہیں بٹیا رانی؟السلام علیکم
اور
سب کو صبح بخیر
وعلیکم السلام، کیسی ہیں بٹیا رانی؟
الحمد للہ ہم بھی بالکل بخیر ہیں۔میں ٹھیک ہوں لالہ آپ کیسے ہیں ؟؟
اور مجھے کل والا کام یاد آگیا جو میں کر رہی تھی یہاں
الحمد للہ ہم بھی بالکل بخیر ہیں۔
ویسے کل جو آپ یہاں کر رہی تھیں اس پر ننھی پری آج کتنا ہنسی ہیں؟
ننھی پری تو اس دن کی روز ہنستی تھی ، کل آتے ہی مجھے کہتی کہ ہوا یا نہیں ؟؟ میں نے سب ہو گیا
پھر ساری سٹوری سنائی اور ہم دونوں کا ہنس ہنس کے بُرا حال ہو گیا ۔
کہتی کوئی حال نہیں تم تینوں کا
تینوں کا کہہ کر خود کو مکھن سے بال کی طرح صاف نکالنے کی کوشش تو کی تھی انھوں نے لیکن ہم نے بھی ان کے اسٹیٹس میسج پر انھیں جا پکڑا۔
وعلیکم السلام،
شمشاد بھائی آپ نے پوری نیند لے لی؟
جب تک اگلے دھاگے کی پلاننگ مکمل نہیں ہو جاتی تب تک یہ دھاگا مقفل نہیں کیا جائے گا۔اس سے پہلے کہ سواں دھاگہ مکمل ہو میں بھی اس میں پوسٹ کر لوں
السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ
میرے بعد اس وقت یا تو شگفتہ کو آنا چاہیےیا پھر ناعمہ کو۔
تو آپ کو لکھ کر جانا چاہئے تھا ناں بٹیا رانی۔ اس طرح شمشاد بھائی انتظار کر لیتے۔وعلیکم السلام لالہ میں تو ذرا مشین سے کپڑے نکالنے گیا تھا آپ آئے اور میرے آنے سے پہلے ہی چلے بھی گئے
تو آپ کو لکھ کر جانا چاہئے تھا ناں بٹیا رانی۔ اس طرح شمشاد بھائی انتظار کر لیتے۔
کوئی بات نہیں بٹیا رانی وہ کچھ دیر میں دفتر سے آن لائن ہوں گے ان شاء اللہ۔ہمیں پتا ہی نہیں لگا
آپ کیا کر رہے ہیں لالہ ؟؟؟؟کوئی بات نہیں بٹیا رانی وہ کچھ دیر میں دفتر سے آن لائن ہوں گے ان شاء اللہ۔
معمول کے کام۔۔۔ کیوں بٹیا رانی؟آپ کیا کر رہے ہیں لالہ ؟؟؟؟