عائشہ عزیز
لائبریرین
یہ اچھا کیا چاچو آپ نے ورنہ یہاں تو ہم لوگ باتیں ہی کیے جارہے ہیں
جیتی رہو بہنا اور یونہی معصوم اور پیاری باتیں اپنے بھائیوں سے سدا کرتی رہو۔بھیاااااااااا نہیں ناں
مجھے خطرہ تھا کہ مجھے اس کام پر لگا کر خود آئسکریم کھانے چلی جاؤ گی۔
السلام علیکم، کیسے ہیں سبھی؟
بٹیا رانی، ذرا بھیا کے لئے کچھ ناشتے کا انتظام کر دیں جلدی سے مسکراتے ہوئے۔وعلیکم السلام میں ٹھیک ہوں لالہ
لالہ آپ ناشتے میں کیا لیں گے ؟؟؟بٹیا رانی، ذرا بھیا کے لئے کچھ ناشتے کا انتظام کر دیں جلدی سے مسکراتے ہوئے۔
اس کا فیصلہ تو بھیا کی دلاری ہی کریں گی ناں؟لالہ آپ ناشتے میں کیا لیں گے ؟؟؟
اس کا فیصلہ تو بھیا کی دلاری ہی کریں گی ناں؟
السلام علیکم
ہم امی کے پاس نہیں ہیں ناں بٹیا رانی اس لئے آپ چڑا لیں جتنا چڑا سکیں۔ بلکہ ہم تو امی کو شکایت بھی لگائیں گے اس بات کی۔میری طرح آپ کو بھی پراٹھا کھانا چاہئے لالہ
وعلیکم السلامالسلام علیکم
وعلیکم السلام۔السلام علیکم
ہائیں تمہیں کیسے پتا چلاوعلیکم السلام
جی آگئی ہو لڑکی ؟؟
منہ کیوں بنا ہے ؟؟؟