مقدس
لائبریرین
بس ٹھیک ہوں بھیاوعلیکم السلام
کیسی ہو میمی
آپ کیسے ہیں
بس ٹھیک ہوں بھیاوعلیکم السلام
کیسی ہو میمی
مزاج کچھ خاص اچھے نہیںوعلیکم السلام۔
بٹیا رانی کے مزاج کیسے ہیں، موسم کیسا ہے اور گھر پر ہی ہیں یا کہیں نکلیں؟
مزاج تو آپ کے کل ہی سے اچھے نہیں لگ رہے تھے۔ خیر موسم کا تو کچھ نہیں بگاڑ سکتیں لیکن مزاج کو تو بحال کرنے کی کوشش کریں گڑیا رانی۔مزاج کچھ خاص اچھے نہیں
موسم بھی مزاج کی طرح سرد ہے
ہائیں تمہیں کیسے پتا چلا
پراٹھااااااااااااااااااااااااااااااااااااہم امی کے پاس نہیں ہیں ناں بٹیا رانی اس لئے آپ چڑا لیں جتنا چڑا سکیں۔ بلکہ ہم تو امی کو شکایت بھی لگائیں گے اس بات کی۔
تو آج بھیا کو کیا کھلائیں گی ناشتے میں؟
تو لائیں ناں۔پراٹھاااااااااااااااااااااااااااااااااااا
وعلیکم السلام، ہم تو الحمد للہ بالکل بخیر ہیں، آپ کیسی ہیں بٹیا رانی؟السلام علیکم!!
کیسے ہیں سب دوست؟؟
وعلیکم السلام، ہم تو الحمد للہ بالکل بخیر ہیں، آپ کیسی ہیں بٹیا رانی؟
میں بھی بخیر ہوں سعود بھیا کچھ طبیعت ناساز ھے موسم کی تبدیلی کے باعث!!!
صحت کا خیال رکھیں کچھ کاڑھا وغیرہ پی لیں ورنہ ذرا سی بے توجہی کبھی کبھار پریشان کن ہو جاتی ہے۔میں بھی بخیر ہوں سعود بھیا کچھ طبیعت ناساز ھے موسم کی تبدیلی کے باعث!!!
کیا ہوا زونی ؟
وعلیکم السلام، الحمد للہ ہم بخیر ہیں۔ آپ سنائیں آج کی روداد مختصر۔السلام علیکم ، خیریت سے ہیں آپ سب ؟
بس ٹھیک ہوں بھیا
آپ کیسے ہیں
تمپریچر ھے تھوڑا۔۔۔۔ ۔۔ شگفتہ آپ خیریت سے ہیں ؟؟؟؟
میں شاید بس ٹھیک بھی نہیں ابھی تو
بہت زیادہ بزی صبح سے ابھی تک
تم کو کیا ہوا ہے؟
وعلیکم السلام۔ کیسی ہیں بٹیا رانی؟السلام علیکم !