شمشاد
لائبریرین
السلام علیکم ، خیریت سے ہیں آپ سب ؟
و علیکم السلام
الحمد للہ، میں اچھا ہوں۔ آپ کیسی ہیں؟
اور یہ زونی کو کیا ہوا؟
السلام علیکم ، خیریت سے ہیں آپ سب ؟
السلام علیکم !
اچھی ہوں چاچوو علیکم السلام
مانو بلی کیسی ہو؟ تمہارا مسئلہ حل ہوا کہ نہیں؟
الحمد للہ ہم بھی بالکل بخیر ہیں۔میں اچھی ہوں بھیا
آپ کیسے ہیں؟
اچھی ہوں چاچو
جی تھوڑا سا ہوگیا ہے ۔
آپ کیسے ہیں؟
اور آج کتنی دفعہ ڈرائیور ڈیوٹی کی ؟
چچی جان کیسی ہیں؟
السلام علیکم!۔۔۔ ۔۔۔
اور لنچ میں کیا ہے آج بھیا ؟الحمد للہ ہم بھی بالکل بخیر ہیں۔
خیریت سے جائیں چاچوآج بڑی لمبی ڈرائیور ڈیوٹی کی ہے اور اب پھر جا رہا ہوں۔
وعلیکم السلام چھوٹے بھیاالسلام علیکم!۔۔۔ ۔۔۔
چاچو،و علیکم السلام
کیسے ہو تراب؟ آج سارا دن کیا کچھ کیا؟
کیسی ہو آپ؟وعلیکم السلام چھوٹے بھیا
سارہ دن نہیں سارا دن ۔۔۔۔۔۔چاچو،
آج سارہ دن بور تھا!
چھٹی جو تھی بڑے بھٹو صاحب کی!
شمشاد بھائی، کچھ لوگ اس پر محنت کر رہے ہیں۔سعود بھائی نئے دھاگے کا نیا نام ایک نظر دیکھ لیں۔
ہی ہی ہی ہی ہی ہی ہیسارہ دن نہیں سارا دن ۔۔۔ ۔۔۔
آج ناعمہ عزیز بٹیا رانی نے کہا تھا کہ بھیا پراٹھے کھائیں اس لئے ہم نے وہی کھایا۔اور لنچ میں کیا ہے آج بھیا ؟
وعلیکم السلام، ڈھیر ساری دعائیں اور پیار۔ مسکراتی رہیں اور بے حد خوش رہیں۔ ہم ذرا کلاس کے لئے نکل رہے ہیں۔سب کو السلام علیکم اور خدا حافظ
اور سعود بھیا آپ کو سلام اور بہت ساری دعائیں
خدا کی بندی !سارہ دن نہیں سارا دن ۔۔۔ ۔۔۔