عائشہ عزیز
لائبریرین
ٹھیک ہوں چھوٹے بھیاکیسی ہو آپ؟
آپ کیسے ہیں؟
ٹھیک ہوں چھوٹے بھیاکیسی ہو آپ؟
ممم آئی بھی ویسا ہی ہوں!!ٹھیک ہوں چھوٹے بھیا
آپ کیسے ہیں؟
وعلیکم السلام اپیاسب کو السلام علیکم اور خدا حافظ
اور سعود بھیا آپ کو سلام اور بہت ساری دعائیں
ابھی تک تو آفس میں ہی ہوں آج۔خیریت سے ہیں فہیم ؟ آج آپ کو چھٹی نہیں ملی ؟
یہی ہوں عائشہ ۔۔۔۔۔۔۔۔ بس آج جی بہت اداس ہےامیداورمحبت بہنا کہاں ہیں آپ ؟
السلام علیکمیہی ہوں عائشہ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔ بس آج جی بہت اداس ہے
وعلیکم السلام کیسی ہیں عائشہ ؟؟؟؟السلام علیکم
کیا ہوا ہے بہنا ؟
اسی لیے تو بلا رہی تھی آپ کو ۔۔آپ کا اسٹیٹس دیکھا لیکن ناں آپ کی پروفائل ویزیبل نہیں ہے ۔
میں تو اچھی ہوں بہناوعلیکم السلام کیسی ہیں عائشہ ؟؟؟؟
آپ کا اسائیمنٹ بن گیا؟
کچھ نہیں ہوا ۔۔بس ایسے ہی ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ بہت اداسی ہے
پھر کام کریں ناں ۔۔کل دیناہے کیا ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟میں تو اچھی ہوں بہنا
جی اسی پر کام جاری ہے
اور ایسے ہی کیوں اداس ہیں بھلا جلدی سے ٹھیک ہوجائیں ، مجھے نہیں پتا ہے ۔۔ہاں جی !
وعلیکم السلام فہیم بھیا
آج کا کام کل پر نہیں چھوڑنا چاہیےناں
کیسے ہیں بھیا؟
ہی ہی ہیپھر کام کریں ناں ۔۔کل دیناہے کیا ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
میں تو مذاق کررہی تھی بھیااففففف اتنا کام ہے کہ اگر کرتا رہوں تو شاید صبح ہوجائے۔
اور زیادہ تو کسی چیز کی بھی اچھی نہیں ہوتی نہ
باقی میں ابھی ذرا سکون سکون میں ہوں
تم سناؤ کیا چل رہا ہے۔
یہ تو اچھا ہے اور ہاںہی ہی ہی
جی کل تو نہیں پرسوں بھی دے سکتے ہیں
اب مسکرا کر دکھائیں ناں میری اچھی بہنا نہیں پھر ؟
تو آپ کا کیا خیال ہے کہ ہم کو آپ کے مذاق کی پہچان نہیں کیامیں تو مذاق کررہی تھی بھیا
جی ابھی کچھ کام کررہی ہوں ناں
اچھا تو ڈانٹ پڑی ہے بھلا کس سے امی جان سے ۔۔کوئی بات نہیں ناں بہنایہ تو اچھا ہے اور ہاں
مجھے جب ڈانٹ پڑتی ہے ناں تو میں اک ہفتے تک نہیں مسکراتی ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔
فزکس کا بھیاتو آپ کا کیا خیال ہے کہ ہم کو آپ کے مذاق کی پہچان نہیں کیا
اور کونسا کا ہورہا ہے بھلا