عائشہ عزیز
لائبریرین
اچھا گزرا بھیااور دن کیسا گزرا آپ کا۔
کوئی نئی تازہ
اور نئی تازی کے بارے تو سوچنا پڑے گا
اچھا گزرا بھیااور دن کیسا گزرا آپ کا۔
کوئی نئی تازہ
ہاہا میں اس وقت جلدی میں تھی ۔۔۔ اور نام نہیں میں تو اردو ٹھیک کروا رہی تھی تمہاری۔۔خدا کی بندی !
سلام کا جواب تو دے دیا کرو !
سارا دن اپنے نام کے اوپر نظریں جما کے بیٹھی رہتی ہو!
اچھا گزرا بھیا
اور نئی تازی کے بارے تو سوچنا پڑے گا
اور سوچنے میں لگ گئیں تو فزکس نے رہ جانا ہے پھر
السلام علیکم حاضرین و ناظرین ۔۔۔
گلاااااااااااا
اچھی ہوں ۔۔ تم سناؤ ۔۔آفس میں نیٹ کی وجہ سے بیٹھے ہو اب تک ؟وعلیکم السلام
کیسی ہیں آپ۔
گلاااااااااااا
ٹھیک ہے ناں اس سے پہلے یہامی کی ڈانٹ پر ایسا تھوڑی ہوتا ہے ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔ چلیں اچھی باتیں کرتے ہیں ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔
لائٹ کی وجہ سے کہ گھر کی طرف لائٹ نے 11 پر آنا ہے۔اچھی ہوں ۔۔ تم سناؤ ۔۔آفس میں نیٹ کی وجہ سے بیٹھے ہو اب تک ؟
ہی ہی ہیوعلیکم السلام@2عائشہ عزیز ۔۔
فزکس جیسا خشک سبجیکٹ کیوں لے لیا تھا عائشہ ؟
کک۔۔ کہیں آج میرے چہرے پر تو کوئی گڑبڑ نہیں
وعلیکم السلام کیسی ہیں آپ۔السلام علیکم حاضرین و ناظرین ۔۔۔
امید اور محبت ۔۔۔ کیا ہوا سسٹر کوئی اداس ناول تو نہیں پڑھ لیا یا ڈرامہ دیکھ لیا کیوں اداس ہیں بھئی ؟
مین نے سیکنڈ ایئر تک فزکس بہت رو رو کے پڑھا تھا بور لگتا تھا بہت ۔۔۔ہی ہی ہی
اپیا مشکل تو ہر چیز ہوتی ہے مجھے اچھا لگتا تھا ناں اس لیے ۔۔
اپیا آپ ٹیچر ہیں کیا ؟
بھیاااااااکک۔۔ کہیں آج میرے چہرے پر تو کوئی گڑبڑ نہیں
جو تم کو دیکھ دیکھ کر ہنسی آرہی ہے
مجھے تو اچھا لگتا تھا اپیا ۔۔ہماری ٹیچر بہت اچھی تھیں ناں ۔ اتنا اچھا پڑھاتی تھیں ناں کہ ان جیسی ٹیچر آج تک نہیں ملیمین نے سیکنڈ ایئر تک فزکس بہت رو رو کے پڑھا تھا بور لگتا تھا بہت ۔۔۔