عائشہ عزیز
لائبریرین
ہی ہی ہیہاہاہا ہاں دیکھو کتنے بے خبر ہیں ہم لوگ ۔۔
ہی ہی ہیہاہاہا ہاں دیکھو کتنے بے خبر ہیں ہم لوگ ۔۔
آپ کو اپنی ناک کی نوک کا کچھ پتا ہے ننھی پری؟مجھے کیا پتا اس کا بھی ؟
آپ کو اپنی ناک کی نوک کا کچھ پتا ہے ننھی پری؟
الحمد للہ بٹیا رانی ہم بھی بالکل بخیر ہیں۔وعلیکم السلام ۔۔۔ سبھی کا تو نہیں پتا ۔۔۔ ۔ میں ٹھیک ۔۔۔ آپ کیسے ہیں ؟
ٹھیک ہوں ۔۔ تھوڑی تھوڑی نیند میں ہوں ۔۔چائے بناؤں گی ابھی ۔۔ پیوگی ؟وعلیکم السلام اپیا
میں اچھی ہوں
آپ کیسی ہیں؟
اپیا ضرور پیتی اگر سردیاں ہوتیںٹھیک ہوں ۔۔ تھوڑی تھوڑی نیند میں ہوں ۔۔چائے بناؤں گی ابھی ۔۔ پیوگی ؟
اس وقت نیند؟ خیریت تو؟ٹھیک ہوں ۔۔ تھوڑی تھوڑی نیند میں ہوں ۔۔چائے بناؤں گی ابھی ۔۔ پیوگی ؟
ہاہا کتنا آئس کریم کھاتی ہو ۔۔ موٹی ہو جاؤگی ۔۔ چائے بنا اؤں پھر لاتی ہوں آئس کریم ۔۔۔اپیا ضرور پیتی اگر سردیاں ہوتیں
گرمی بہت ہے ناں آئس کریم ہو تو ضرور کھاؤں گی ۔۔ہی ہی ہی
کچھ نہیں بدلے ویسے کے ویسے ہیںو علیکم السلام پپو بھائی
آج کے زمینی حقائق کیا کہتے ہیں آپ کے علاقے کے؟
ہاہا کتنا آئس کریم کھاتی ہو ۔۔ موٹی ہو جاؤگی ۔۔ چائے بنا اؤں پھر لاتی ہوں آئس کریم ۔۔۔
وعلیکم السلامالسلام علیکم
کوئی ہے کیا۔
اللہ کا کرم ہے۔وعلیکم السلام، کیسے مزاج ہیں فہیم بھائی؟
اللہ کا کرم ہے پپو بھائی۔وعلیکم السلام
سنائیں بھائی مزاج کیسے ہیں ؟؟؟
خیریت میں ہی نیند آتی ہے ۔۔ خیریت نہ ہو تو تو نیند اڑ جاتی ہے نہ ۔۔اس وقت نیند؟ خیریت تو؟
الحمد للہ ہمبخیر ہیں، گھر پر ہی ہیں اور محفل گردی کر رہے ہیں۔اللہ کا کرم ہے۔
آپ سنائیں کیسے ہیں
کہاں ہیں
کیا ہورہا ہے۔
خیریت میں ہی نیند آتی ہے ۔۔ خیریت نہ ہو تو تو نیند اڑ جاتی ہے نہ ۔۔
موسم کیسا ہے آپ کی طرف۔الحمد للہ ہمبخیر ہیں، گھر پر ہی ہیں اور محفل گردی کر رہے ہیں۔