سارہ خان
محفلین
وعلیکم السلامالسلام علیکم
کوئی ہے کیا۔
وعلیکم السلامالسلام علیکم
کوئی ہے کیا۔
آج بدلی کی وجہ سے دھندلا سا موسم ہے۔موسم کیسا ہے آپ کی طرف۔
الحمداللہ بھائی جی سب اچھا ہےاللہ کا کرم ہے پپو بھائی۔
آپ کیسے ہیں۔
اور کیسی ہیں آپ۔وعلیکم السلام
صرف بدلیاں ہی ہیں یا رجم جھم بھی۔آج بدلی کی وجہ سے دھندلا سا موسم ہے۔
لوڈ شیڈنگ تو اچھی نہیں ہے ویسےالحمداللہ بھائی جی سب اچھا ہے
واہ بھیا مزے ہیں آپ کے ۔۔ یہاں تو اتنی گرمی ہے ۔۔آج بدلی کی وجہ سے دھندلا سا موسم ہے۔
اچھا بھلا موڈ تھا آپ نے کیا یاد دلایا بجلی ابھی کہ ابھی گئیلوڈ شیڈنگ تو اچھی نہیں ہے ویسے
افسوس کے اب سب اچھا نہ رہا۔اچھا بھلا موڈ تھا آپ نے کیا یاد دلایا بجلی ابھی کہ ابھی گئی
چائے پی رہی ہوں اب ہوش میں ہوں ۔۔۔اور کیسی ہیں آپ۔
صرف بدلیاں ہی ہیں یا رجم جھم بھی۔
کل شام میں تھوڑی سی رم جھم بھی ہوئی تھی۔واہ بھیا مزے ہیں آپ کے ۔۔ یہاں تو اتنی گرمی ہے ۔۔
چائے پی رہی ہوں اب ہوش میں ہوں ۔۔۔
تم سناؤ ۔۔ کام وام نہیں ہے آفس میں ؟
درست کہا بھائی جی اب یاد جو آگئی کہ بجلی بھی جانے والی ہےافسوس کے اب سب اچھا نہ رہا۔
خیر یہ تو ہوتا ہی رہتا ہے۔
چلو بائے پھر ۔۔ابھی یہی لکھنے آیا کہ بس اب پھر سے کام میں مصروف ہونے جارہا ہوں
اور میں گیا بس۔
وعلیکم السلام، کیسی ہیں بٹیا رانی اور آج کا دن کیسا رہا؟السلام علیکم
السلام علیکم بٹیا رانی، بھیا کے ساتھ کھانا کھانا ہے تو آجائیں۔ہیلووووووووو