شمشاد
لائبریرین
السلام علیکم
ہیلووووووووو
و علیکم السلام
ہائے
ایک دیسی ایک ولائتی
السلام علیکم
ہیلووووووووو
ہائے اللہ جی اتنی زیادہ تو نہیں کھاتی اپیاہاہا کتنا آئس کریم کھاتی ہو ۔۔ موٹی ہو جاؤگی ۔۔ چائے بنا اؤں پھر لاتی ہوں آئس کریم ۔۔۔
وعلیکم السلام، کیسی ہیں بٹیا رانی اور پرانے سوال کا جواب کیا ہے؟السلام علیکم !
آج بٹیا رانی خوش ہیں، بہت خوش ہیں یا بہت زیادہ خوش ہیں؟اچھی ہوں بھیا
کھالیا کھانا
صرف خوش؟میں خوش بھیا
اتنی گم سم کیوں ہیں آنی ؟میں یہاں ہوں عائشہ
وعلیکم السلام
کیا حال ہے تمہارا؟
میں گم سم تو نہیں ہوں عائشہ ، اس دھاگے کی گذشتہ روز کی گپ شپ پڑھ رہی تھیاتنی گم سم کیوں ہیں آنی ؟
ارے آپ کو کسی نے ہزار پیغامات پر مبارک بھی نہیں دی ناں ؟ افففف مجھے بالکل خیال نہیں رہا ۔۔خیر اب دوہزار پر سہی ۔
میں اچھی ہوں آنی
آپ کیسی ہیں ؟
وعلیکم السلام، الحمد للہ ہم بخیر ہیں امی جان۔السلام علیکم سب کو
کیسے ہیں سب لوگ؟
اپسسسسسمیں گم سم تو نہیں ہوں عائشہ ، اس دھاگے کی گذشتہ روز کی گپ شپ پڑھ رہی تھی
تم اچھی تو نہیں ہو؟۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔بلکہ بہت اچھی ہو چندا
میں الحمدللہ ٹھیک ہوں
وعلیکم السلام آنیالسلام علیکم سب کو
کیسے ہیں سب لوگ؟
ماشاءاللہوعلیکم السلام، الحمد للہ ہم بخیر ہیں امی جان۔
آج میں نے مرغ چھولے پکائے ہیںاپسسس سس
آنی ی ی ی ی ی ی ی ی ی
اچھا یہ بتائیں آج کیا کھایا؟