السلام علیکم سب کو
ہائے اللہ جی چاچو کم کھانے سے موٹے ہوجاتے ہیں اور زیادہ کھانے سے موٹے نہیں ہوتے ۔۔۔سچی میں کیا ؟؟؟و علیکم السلام سبکو
مانو بلی آئسکریم کھانے سے موٹے ہو جاتے ہیں۔ لیکن زیادہ کھانے سے نہیں۔
میں اچھی ہوں بہناالسلام علیکم سب کو
یہی ہوں عائشہ ۔۔کیسی ہیں آپ ؟
اچھی ہوں ۔۔ہاں ناں آپ نے ختم کردی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔میں اچھی ہوں بہنا
آپ کیسی ہیں؟
اداسی ختم ہوئی آپ کی ؟
وعلیکم السلام، بہت ٹھیک ۔۔آپ کیسی ہیں؟السلام علیکم سب کو
کیسے ہیں سب لوگ؟
شچی میں بہنا !اچھی ہوں ۔۔ہاں ناں آپ نے ختم کردی ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔
الحمدللہ ، میں بالکل ٹھیک ہوںوعلیکم السلام، بہت ٹھیک ۔۔آپ کیسی ہیں؟
ہائے اللہ جی چاچو کم کھانے سے موٹے ہوجاتے ہیں اور زیادہ کھانے سے موٹے نہیں ہوتے ۔۔۔سچی میں کیا ؟؟؟
شکر ہے۔۔۔ میں تو کم ہی کھاتی ہوں چاچواوہو یہ تو اُلٹا لکھا گیا تھا۔ کم کھانے سے موٹے نہیں ہوتے لیکن زیادہ کھانے وے واقعی ہو جاتے ہیں۔
شچی میں بہنا !
شچی میں بہنا !
ہائے اللہ جی آپ کو کیسے پتا چلا ؟جی اور اب مجھ سے بھی رشوت تو نہیں مانگی جائے گی ناں؟
چاچو آئی تو تھیں وہ ۔۔اب تو سو چکی ہوں گی یا پڑھ رہی ہوں گیآج نانی اماں کہاں ہیں، میری تو ملاقات ہی نہیں ہوئی۔
میں نے تو نہیں کی چاچویہ رشوت کی باتیں سر عام کیوں ہو رہی ہیں؟
ہائے اللہ جی آپ کو کیسے پتا چلا ؟
آواز آگئی تھی ۔۔۔۔ کیا کیا ہوسکتا ہے ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟