کون ہے جو محفل میں آیا - 100

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

مقدس

لائبریرین
اے ے ے ے۔۔۔ شمو کرو ۔۔ بھیّا کی پٹائی ہوگی اور تم خوش ہورہی ہو ۔۔ توبہ توبہ کیا زمانہ آگیا ہے ۔۔
( ویسے لگا دو شکایت ۔۔ ہی ہی ۔، کافی دن ہوگئے کلاس نہیں ہوئی میری ۔۔ مزا آجائے گا جب میں محفل میں سر پر گومڑ لے کر آؤں گا۔۔)
واہ واہ کیا مزے کی بات ہے
ہی ہی ہی
 

مغزل

محفلین
شوہر ہوں تو ایسے ۔ ہی ہی ہی
اور بیوی ہو تو غزل ( غ۔ن۔غ ) جیسی ۔۔۔ :redheart:
بہنیں ہوں تو جیہ ، مقدس ، عندلیب عائشہ عزیز ناعمہ عزیز فرحت کیانی سیدہ شگفتہ تبسم نیلم زونی جیسی ۔۔
بھیّا ہوں تو ابن سعید شمشاد بھائی جیسے ۔۔۔
بیٹیاں ہوں تو ۔۔ آمنہ عنبرین فاطمہ جیسی ۔۔

:blushing:
 

مغزل

محفلین
شوہر کو یاد کرنے میں شرم کیسی ؟ ہی ہی ہی
متفق : ویسے یہ آپ اپنی بھاوج ( غ۔ن۔غ ) کو بھی سمجھائیں ، وہ تو کہتی ہے پاس ہی تو ہوتے ہو تم ہرلمحے پھر کیوں یاد کروں ۔۔۔:)
( میں تو تسبیح پر غزل غزل غزل غزل پڑھتا ہوں اپیا ۔۔۔)
 

مغزل

محفلین
اچھا جی ہم چلے ۔۔ شب بخیر روز باشید بخیر
میڈیسن کا وقت ہوگیا ہے پھر نینی بھی آرہی ہے ۔
والسلام علیکم !
 

عندلیب

محفلین
متفق : ویسے یہ آپ اپنی بھاوج ( غ۔ن۔غ ) کو بھی سمجھائیں ، وہ تو کہتی ہے پاس ہی تو ہوتے ہو تم ہرلمحے پھر کیوں یاد کروں ۔۔۔ :)
( میں تو تسبیح پر غزل غزل غزل غزل پڑھتا ہوں اپیا ۔۔۔ )
بہت خوب بھیا ، ابھی تو لکھا تھا شوہر ہوں تو ہمارے مغل بھیا جیسے ۔
 

عثمان

محفلین
بھئی ہزاروں کا سکور کرنا تو باتونی پریوں کا کام ہے یا پھر خوش گفتار جنات کا۔ :):):)
ہم جیسے عامی تو سنچریاں ہی بنا سکتے ہیں۔ تو لیجیے اپنی سولہویں سنچری بنائے دیتے ہیں۔ :)
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top