کون ہے جو محفل میں آیا - 100

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

ناعمہ عزیز

لائبریرین
سوری سے کام نہیں چلے گا، چائے پلانی پڑے گی۔
jhh.jpg

یہ لیں لالہ ۔۔
 
مغزل

محفلین
محمود بھائی ایسی بات نہ کریں۔
یہاں سب کو دعوت دی گئی تھی۔
نئے دھاگے کا نیا نام
ارے ارے ارے ۔۔۔ شمشاد بھائی ۔۔۔۔۔
ہمارے بالا ہی بالا میں وہ دھاگہ غائب بھی ہوگیا تھا۔۔
خفا تو ہم اپنی گڑیا عائشہ عزیز سے ہیں ۔۔ جو ہمیں ٹیگ کرنا بھول گئی ہیں ۔۔۔

السلام علیکم
صبح بخیر
وعلیکم السلام روز باشید بخیر ،
بھیّا کی شہزادی راج دلاری بہنا کیسی ہے ۔۔؟؟
اور چنٹو منٹو مانو بلیّ کیسی ہے ۔۔؟؟
:)
 
ناعمہ عزیز

لائبریرین
ارے ارے ارے ۔۔۔ شمشاد بھائی ۔۔۔ ۔۔
ہمارے بالا ہی بالا میں وہ دھاگہ غائب بھی ہوگیا تھا۔۔
خفا تو ہم اپنی گڑیا عائشہ عزیز سے ہیں ۔۔ جو ہمیں ٹیگ کرنا بھول گئی ہیں ۔۔۔

وعلیکم السلام روز باشید بخیر ،
بھیّا کی شہزادی راج دلاری بہنا کیسی ہے ۔۔؟؟
اور چنٹو منٹو مانو بلیّ کیسی ہے ۔۔؟؟
:)

میں ٹھیک ہوں لالہ، اور عائشہ بھی ، اس وقت کالج گئی ہے۔ آپ کیسے ہیں اور غزل اپیا ؟؟؟
 
مغزل

محفلین
میں ٹھیک ہوں لالہ، اور عائشہ بھی ، اس وقت کالج گئی ہے۔ آپ کیسے ہیں اور غزل اپیا ؟؟؟
اللہ ہمیشہ ٹھیک رکھے ہماری گڑیا رانیوں کواٰمین ثم اٰمین ،۔
ہم بھی ٹھیک ٹھاک ہیں گڑیا اللہ کا کرم ہے ، بس تھکاوٹ تو ہوتی ہی ہے ناں ۔۔:hypnotized1:
میں بھی آفس آگیا ہوں اور آپ کی اپیا ( غزل ) اسکول گئی ہے ۔۔:angel:
مانو بلّی واپس آئیں تو ہماری طرف سے تھوڑا سا ڈانٹیے گا پیار سے مسکرا کے اور یہ مراسلے دکھائیے گا۔۔:):)
 
ڈانٹ لوں لالہ پکا نا ؟؟؟:rolleyes:
 
ابھی تو کوئی نہیں ہیں لالہ ، ابھی میں نے کالج جانا ہے۔ واپسی پر دیکھوں گا۔ ویسے بھی میرا لنچ ہی نہیں ہوتا۔
ننھی پری سے آج ہماری بات نہیں ہوئی، ان سے کہیے گا کہ بھیا ان کو یاد کر رہے تھے۔ ہمارا سلام اور ڈھیر سارا پیار بھی ان کو پہونچا دیجئے گا۔ :)
 
مغزل

محفلین
اردو میں بتا دو، ہم زبان دراز نہیں ہیں۔ ہاہاہا
زلفی جناب مانگ کے لائے زباں دراز !!!
کچھ’’ صبحِ نو ‘‘ میں کٹ گئی کچھ ’’ روز‘‘ گار میں

ترجمہ خان :: :p
’’ صبح کا نور مبارک ، اچھے دن کی دعائیں کہ خیر و عافیت سے گزر ے ( موئی فرنگی میں ’’Have a Nice Day‘‘) ۔۔۔آمین ‘‘
 
شمشاد

لائبریرین
السلام علیکم

آج اپریل کی 7 تاریخ ہے، ہفتے کا دن ہے اور میرا دفتر میں اختتام ہفتہ کے بعد پہلا دن۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top