سیدہ شگفتہ
لائبریرین
ہاہا کس خوشی میں تعریف ہو رہی ہے ۔۔ ائس کریم تو نہیں چاہیئے ؟۔۔
السلام علیکم سارہ ، کیسی ہیں ؟ آپ سے بات کرنی تھی لیکن آپ کا نمبر بند ملتا ہے ۔
ہاہا کس خوشی میں تعریف ہو رہی ہے ۔۔ ائس کریم تو نہیں چاہیئے ؟۔۔
کیسی ہو محترمہ !!وعلیکم السلام ۔۔۔
ہاہا سیکھ گئے تم محفل پر ادبی انداز ۔۔کیسی ہو محترمہ !!
تم کو ابھی تک یہی نہین پتا کہ کیسی ہوں میں ۔۔۔یپُس محترمہ!
میں نے پوچھا کیسی ہو آپ؟؟؟
آئی ایم فائن کا اردو ترجمہ کرو۔۔۔۔۔۔ شاباش جلدیوعلیکم السلام آنٹی،!
آئی ایم فائیں!
باقیوں کا کچھ پتا نھیں!!
وعلیکم السلام آنٹی ۔۔۔ آپ حزیں صدیقی کی کسی کتاب سے لکھتی ہیں شعر ؟السلام علیکم
کیسے ہیں سب؟
ہاں میرے پاس انکے دو مجموعہء کلام ہیں، اسی سے لکھتی ہوںوعلیکم السلام آنٹی ۔۔۔ آپ حزیں صدیقی کی کسی کتاب سے لکھتی ہیں شعر ؟
جمع شدہ کلام کسی دستاویز یا کتاب کی صورت میں ۔۔۔۔مجموعہء کلام ؟؟
یہ کیا ہوتا ے؟
تم اتنے بڑے ہوگئے ہو ابھی تک مجموعہء کلام کے بارے میں نہیں جانتے؟؟؟؟؟؟؟مجموعہء کلام ؟؟
یہ کیا ہوتا ے؟