شمشاد
لائبریرین
نہیں، بہت کم جاگ رہی ہوں، یہاں دن میں سونا منع ہے ۔ وہاں تو خیر اپنی مرضی کے مالک تھے ۔
یہاں تو سونے کا ویزہ ہے، وہاں ایسا نہیں ہو سکتا۔
نہیں، بہت کم جاگ رہی ہوں، یہاں دن میں سونا منع ہے ۔ وہاں تو خیر اپنی مرضی کے مالک تھے ۔
ویسے یہاں نیند بھی نہیں آتی جتنی وہاں آتی ہے ۔یہاں تو سونے کا ویزہ ہے، وہاں ایسا نہیں ہو سکتا۔
ہمیں یقین آ گیا۔اب کیسے بتائیں کہ ہم مسکرا رہے ہیں ۔
لیجئے بھیا ہاتھ اٹھا لیاانجمن تو بنا لیں، اس کی رجسٹریشن بھی کرا لیں، رسیدیں چھپوا کر چندہ بھی اکٹھا کرنا شروع کر دیں اور صدر انجمن و خزانچی وغیرہ بھی چن لیں لیکن پہلے یہ تو معلوم ہو کہ ہماری بٹیا رانیوں کو کن کے خلاف تحفظ دینا ہے؟ ہم تو یہ سمجھ رہے تھے کہ اردو محفل انٹرنیٹ پر ہماری بہنوں کے لئے سب سے محفوظ اور خوشگوار فورم ہے۔ کون کون اپنے سعود بھیا کی اس بات سے اتفاق رکھتے ہیں، ہاتھ اٹھائیں۔
multiplied by 100ہائے او میریا ربا میں کیڑے پاسے جاواں
سیدھی طرح بتاؤ گی کہ
السلام علیکم اپیااااااااااااااااااب کیسے بتائیں کہ ہم مسکرا رہے ہیں ۔
السلام علیکم !
کوئی ہے ؟؟
بس ہاتھ اٹھائی کھڑی رہو، تمہاری یہی سزا ہے۔
کیسے ہیں چاچو؟و علیکم السلام
میں ادھر ہی ہوں۔
کیسے ہیں امین بھیاوعلیکم السلام عائشہ
اتنی چھوٹی سی ڈول چاچو ۔۔میں الحمد للہ بالکل اچھا ہوں۔ اور تمہارے لیے
کیسے ہیں امین بھیا
شاپنگ کرلی آپ نے
تم بھی تو ابھی چھوٹی سی ہو ناں۔
لو جی امین بھیا ابھی سے کچھ کچھ بھولنے لگے ہیں ۔تو بعد میں کیا ہوگاکس چیز کی خریداری؟
لو جی امین بھیا ابھی سے کچھ کچھ بھولنے لگے ہیں ۔تو بعد میں کیا ہوگا