اب تو زینب آئی ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اب پھر زینب ہی آئے گی:grin:
زینب محفلین اکتوبر 22، 2007 #422 لو پھر سے زینب ہی آگئی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اب بھی میںہییییییییییییییییییییییی
زینب محفلین اکتوبر 22، 2007 #424 مہربانی کر کے میرے راستے میں کوئی نا ائے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔پھر سے میں ہی آوں گی
زینب محفلین اکتوبر 22، 2007 #426 غنڈہ راج نہیں جی اس کو اج کل جمہوریت کہتے ہیں۔۔۔۔۔ اب پھر اپ ہی آجاو
تیلے شاہ محفلین اکتوبر 22، 2007 #427 اچھاااااااااااااااااااااا تو اس کو جمہوریت کہتے ہیں پھر تو مشرف صاب صحیح فرماتے ہیں پاکستان کے بارے میں
اچھاااااااااااااااااااااا تو اس کو جمہوریت کہتے ہیں پھر تو مشرف صاب صحیح فرماتے ہیں پاکستان کے بارے میں
الف عین لائبریرین اکتوبر 22، 2007 #429 نہیں اس وقت تو میں ہوں، تیلے شاہ تو کہیں تیل لینے چلے گئے۔ اور اس وقت زینب بھی نہیں شمشاد!!!
شمشاد لائبریرین اکتوبر 22، 2007 #430 مجھے تو اعجاز بھائی ان دونوں کی ملی بھگت لگ رہی تھی۔ اچھا کیا جو آپ نے میرا نام لے دیا۔
شمشاد لائبریرین اکتوبر 22، 2007 #435 واقعی شاہ جی آپ کیوں پریشان کرتے جا رہے ہیں فہیم کو؟ کیوں جی حال چال پوچھنے میں کیا گڑ بڑ نظر آ رہی ہے آپ کو؟
واقعی شاہ جی آپ کیوں پریشان کرتے جا رہے ہیں فہیم کو؟ کیوں جی حال چال پوچھنے میں کیا گڑ بڑ نظر آ رہی ہے آپ کو؟
فہیم لائبریرین اکتوبر 22، 2007 #437 تیلے شاہ نے کہا: آپ کہتے ہیں تو نہیں کرتے پریشان آپ سنائیں کیا نئی تازہ ہے مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ اب نئی تازہ میں کیا سننا ہے آپ نے
تیلے شاہ نے کہا: آپ کہتے ہیں تو نہیں کرتے پریشان آپ سنائیں کیا نئی تازہ ہے مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ اب نئی تازہ میں کیا سننا ہے آپ نے
شمشاد لائبریرین اکتوبر 22، 2007 #438 اگر آپ سنانے پر بضد ہی ہیں تو ہو جائے پھر کوئی چچا کی غزل جو غلام علی نے بھی گائی ہو۔
فہیم لائبریرین اکتوبر 22، 2007 #439 شمشاد نے کہا: اگر آپ سنانے پر بضد ہی ہیں تو ہو جائے پھر کوئی چچا کی غزل جو غلام علی نے بھی گائی ہو۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ اس بات پر تو جوتیاں چھوڑ کر بھاگنا پڑ جائے گا شعر و شاعری اور میں ہم دونوں میں کبھی دوستی نہیں ہوئی
شمشاد نے کہا: اگر آپ سنانے پر بضد ہی ہیں تو ہو جائے پھر کوئی چچا کی غزل جو غلام علی نے بھی گائی ہو۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ اس بات پر تو جوتیاں چھوڑ کر بھاگنا پڑ جائے گا شعر و شاعری اور میں ہم دونوں میں کبھی دوستی نہیں ہوئی