رہبر بھائی آپ کی بات نہیں کر رہا تھا، وہ تو میں زینب کو کہہ رہا تھا کہ آپ کا پیغام درمیان میں آ گیا۔
ایک تو آپ کے شاعرانہ استعارے۔۔۔!
وقت، خیالات اور الفاظ اپنا تعارف خود کرادیتے ہیں لیکن انسانوں کو اپنا تعارف کروانا پڑتا ہے نا۔
ہایئں۔۔۔۔۔پھر تم نے مجھے اپنا تعرف کیوں نہیں پیش کیا بھلا
وعلیکم السلام خرم بھائی اور منیر بھائی۔ کیا حال ہیں؟
یہ حسن کہا رہ گیا؟ اب تو خاصی دیر ہو گئی وہ نہیں آیا۔