کون ہے جو محفل میں آیا 12

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

فاتح

لائبریرین
السلام علیکم!
آج بہت دنوں بعد میرا چکر لگ گیا پاکستان سے۔ یہاں نیٹ کا جو عالم ہے اس کے باعث لاگن ہی نہیں ہو پاتا۔
اہالیانِ محفل کیسے ہیں؟
 

ماوراء

محفلین
وعلیکم السلام فاتح،

ہم سب تو ٹھیک ہیں، آپ کیسے ہیں؟ لگتا ہے پاکستان سے واپس آنے کا ارادہ نہیں ہے۔
 

زینب

محفلین
فاتح بھائی سنا آپ تو ایمرجنسی لگوانے گئے تھے آپ کا کام ہو گیا اب واپس آجایئں۔کہیں نگراں پی ایم کے امید وار تو نہیں بن بیٹھے اب آپ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔:grin:
 

شمشاد

لائبریرین
السلام علیکم!
آج بہت دنوں بعد میرا چکر لگ گیا پاکستان سے۔ یہاں نیٹ کا جو عالم ہے اس کے باعث لاگن ہی نہیں ہو پاتا۔
اہالیانِ محفل کیسے ہیں؟

بھائی جی اگر عبوری حکومت میں آپ کا کوئی داؤ لگ گیا تو اپنے پرانے دوستوں کا خیال رکھئیے گا۔
 

شمشاد

لائبریرین
سارہ تو آج ادھر آئی ہی نہیں اور میں جا رہا ہوں۔

شاہ جی بھی نہیں آئے آج اس دھاگے پر۔
 

سارہ خان

محفلین
نیٹ اتنا مر مر کے چل رہا تھا کہ بس چند پوسٹس ہی بمشکل ہو پائیں ہیں ۔۔ اور اب جب یہ ٹھیک ہوا ہے تو مجھے نیند آ رہی ہے اب ۔
sleeping.gif
۔ اس لئے میں بھی جا رہی ہوں ۔۔:cat:

اب کوئی بھی اچھا سا ۔۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top