کون ہے جو محفل میں آیا 12

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

ماوراء

محفلین
aww۔ کل باجو سے بھی کہہ رہی تھی کہ سارہ اور حجاب نظر نہیں آ رہیں۔ (حجاب بعد میں آ گئی تھی) لگتا ہے موسم کی وجہ سے ہے، پچھلے دنوں حجاب بھی بیمار تھی۔ چلو، تم ریسٹ کرو۔ ۔ !!! محفل سے ایک دن چھٹی کر لو۔

میں۔۔۔ ہمم۔۔ مجھے بھی لگ رہا ہے کہ بیمار ہو رہی ہوں۔ سردی بہت شدید ہے۔ منفی سات تھا رات کو بھی۔ اور صبح صبح اتنی شدید سردی میں جب باہر نکلتے ہیں تو بندے کا حشر ہو جاتا ہے۔:leaving:
 
شمشاد

لائبریرین
مجھ پر بخار نے حملہ کیا ہوا ہے کل سے اس لئے نہیں آئی تھی۔۔ :(فلو ۔۔گلا خراب ۔۔ سارے وائرس لگ گئے ہیں ۔۔ اللہ جانے کہاں سے ۔۔:( ابھی دوائیں کھا کھا کے کچھ حال صحیح ہوا تو سوچا جھانک لوں محفل پہ ۔۔:) تم سناؤ ۔۔ کیا حال ہے ؟

لیکن یہ سارے کے سارے وائرس تو باجو کے پاس تھے، تمہارے پاس کیسے پہنچے؟
 
سیدہ شگفتہ

لائبریرین
السلام علیکم شمشاد بھائی ، سارہ ، ماوراء ، محب علوی ، حسن ، زرقا ، امید اور محبت

کیسے ہیں آپ سب ؟

سارہ خیریت ۔ ۔ ۔ یہ اتنی طبعیت کیوں خراب کر لی اپنی !

ماوراء ۔ ۔ ۔ اس وقت آنلائن ۔ ۔ ۔ کیا جاب سے ؟

شمشاد بھائی کل میں یہاں ایک پوسٹ بھابھی سے فرمائشوں کی لکھی تھی ابھی نظر نہیں آ رہی نہیں معلوم کہاں گئی :confused:
 
حسن علوی

محفلین
جی میں ٹھیک ہوں بالکل الحمداللہ اور مزے میں اور آپ کی پوسٹ کھو گئی ھے:eek: ہممم یہ کافی غور طلب معاملہ ھے:rolleyes:
 
سیدہ شگفتہ

لائبریرین
میرے ساتھ ہر دفعہ جنرل مشرف نےدھوکہ کیا ہے، ہر دفعہ کہتا رہا ہے اگلی بار تمہیں وزیر اعظم بناؤں گا اور ہر دفعہ مجھے بتائے بغیر کسی اور کو بنا دیتا ہے۔

شمشاد بھائی ۔ ۔ ۔ ایک ہی جگہ سے بار بار دھوکہ کھا لیا !
ویسے شمشاد بھائی آپ نے کیا کیا تھا : )
 
سیدہ شگفتہ

لائبریرین
aww۔ کل باجو سے بھی کہہ رہی تھی کہ سارہ اور حجاب نظر نہیں آ رہیں۔ (حجاب بعد میں آ گئی تھی) لگتا ہے موسم کی وجہ سے ہے، پچھلے دنوں حجاب بھی بیمار تھی۔ چلو، تم ریسٹ کرو۔ ۔ !!! محفل سے ایک دن چھٹی کر لو۔

میں۔۔۔ ہمم۔۔ مجھے بھی لگ رہا ہے کہ بیمار ہو رہی ہوں۔ سردی بہت شدید ہے۔ منفی سات تھا رات کو بھی۔ اور صبح صبح اتنی شدید سردی میں جب باہر نکلتے ہیں تو بندے کا حشر ہو جاتا ہے۔:leaving:

اف سردی :) یہاں تو ابھی تک اچھی خاصی گرمیوں کے دن ہیں ۔ ۔ ۔ ماوراء کیا اچانک سردی شروع ہوجاتی ہے یا بتدریج ؟ خیال رکھنا ہے اپنا بیمار نہیں ہونا !
 
ماوراء

محفلین
وعلیکم السلام شگفتہ۔

جی بالکل ۔ جاب سے ہی آن لائن ہوں۔ شمشاد بھائی کو کہا تھا نیند بھگانے کے طریقے بتائیں تو انہوں نے بتایا نہیں، تو میں نے محفل پر آنے کا طریقہ ڈھونڈ لیا۔:cool:
 
شمشاد

لائبریرین
السلام علیکم شمشاد بھائی ، سارہ ، ماوراء ، محب علوی ، حسن ، زرقا ، امید اور محبت

کیسے ہیں آپ سب ؟

سارہ خیریت ۔ ۔ ۔ یہ اتنی طبعیت کیوں خراب کر لی اپنی !

ماوراء ۔ ۔ ۔ اس وقت آنلائن ۔ ۔ ۔ کیا جاب سے ؟

شمشاد بھائی کل میں یہاں ایک پوسٹ بھابھی سے فرمائشوں کی لکھی تھی ابھی نظر نہیں آ رہی نہیں معلوم کہاں گئی :confused:

و علیکم السلام شگفتہ بہن

آپ کی پوسٹ میں نے تو نہیں دیکھی۔ دوبارہ لکھ دیں کیا کیا فرمائشیں کی تھیں۔

مجھے تو یہ حسن کی شرارت لگتی ہے۔
 
سارہ خان

محفلین
aww۔ کل باجو سے بھی کہہ رہی تھی کہ سارہ اور حجاب نظر نہیں آ رہیں۔ (حجاب بعد میں آ گئی تھی) لگتا ہے موسم کی وجہ سے ہے، پچھلے دنوں حجاب بھی بیمار تھی۔ چلو، تم ریسٹ کرو۔ ۔ !!! محفل سے ایک دن چھٹی کر لو۔

میں۔۔۔ ہمم۔۔ مجھے بھی لگ رہا ہے کہ بیمار ہو رہی ہوں۔ سردی بہت شدید ہے۔ منفی سات تھا رات کو بھی۔ اور صبح صبح اتنی شدید سردی میں جب باہر نکلتے ہیں تو بندے کا حشر ہو جاتا ہے۔:leaving:

ہاں موسم کی ہی وجہ سے سب کا حشر ہوا ہوا ہے ۔۔ حجاب تو ٹھیک ہو گئی ۔۔ پر لگتا ہے اپنا وائرس مجھے بھیج دیا ہے ۔۔:tounge:۔۔۔ ریسٹ ہی کر رہی ہوں آجکل کچھ اور تو کر نہیں رہی ۔۔ ادھر آ کر بھی ریسٹ اچھا ہوجاتا ہے ۔۔;)

تم بہت سارے کپڑے پہن کر نکلا کرو نا باہر ۔۔ اففف منفی سات ۔۔:( میں ایک دفعہ کوئٹہ گئی تھی ۔۔ منفی 2 ٹیمپریچر چل رہا تھا وہاں ۔۔ پھر جانے سے توبہ کر لی تھی ،، مجھے تو ویسے ہی سردی بہت لگتی ہے ۔۔ شکر ہے ابھی یہاں شروع نہیں ہوئیں سردیاں ۔۔
 
سیدہ شگفتہ

لائبریرین
وعلیکم السلام شگفتہ۔

جی بالکل ۔ جاب سے ہی آن لائن ہوں۔ شمشاد بھائی کو کہا تھا نیند بھگانے کے طریقے بتائیں تو انہوں نے بتایا نہیں، تو میں نے محفل پر آنے کا طریقہ ڈھونڈ لیا۔:cool:

ماوراء کیا نیند پوری نہیں ؟

شمشاد بھائی طریقہ بتائیں ناں !
 
سیدہ شگفتہ

لائبریرین
ہاں موسم کی ہی وجہ سے سب کا حشر ہوا ہوا ہے ۔۔ حجاب تو ٹھیک ہو گئی ۔۔ پر لگتا ہے اپنا وائرس مجھے بھیج دیا ہے ۔۔:tounge:۔۔۔ ریسٹ ہی کر رہی ہوں آجکل کچھ اور تو کر نہیں رہی ۔۔ ادھر آ کر بھی ریسٹ اچھا ہوجاتا ہے ۔۔;)

تم بہت سارے کپڑے پہن کر نکلا کرو نا باہر ۔۔ اففف منفی سات ۔۔:( میں ایک دفعہ کوئٹہ گئی تھی ۔۔ منفی 2 ٹیمپریچر چل رہا تھا وہاں ۔۔ پھر جانے سے توبہ کر لی تھی ،، مجھے تو ویسے ہی سردی بہت لگتی ہے ۔۔ شکر ہے ابھی یہاں شروع نہیں ہوئیں سردیاں ۔۔

یہ حجاب نے اچھا نہیں کیا :) لیکن پہلے حجاب کو موقع ملنا چاہییے تردید کرنے کے لئے ! : )

سارہ اچھی طرح آرام کرنا ہے ۔ ۔ ۔ کہ ۔ ۔ ۔ پھر کام بھی کرنا ہے :)
 
ماوراء

محفلین
اف سردی :) یہاں تو ابھی تک اچھی خاصی گرمیوں کے دن ہیں ۔ ۔ ۔ ماوراء کیا اچانک سردی شروع ہوجاتی ہے یا بتدریج ؟ خیال رکھنا ہے اپنا بیمار نہیں ہونا !

شگفتہ یہاں تو برف باری کو شروع ہوئے دو ہفتے گزر گئے ہیں۔ لیکن ابھی اوسلو میں نہیں پڑی۔ اچانک تو نہیں شروع ہوتی، پہلے خزاں کا موسم آتا ہے، جس میں سردی شروع ہو جاتی ہے۔ درجہ حرارت آہستہ آہستہ گرتا جاتا ہے۔ اور اب منفی سات تک پہنچا ہے۔۔آہستہ آہستہ منفی 20 تک چلا جائے گا۔
اور مجھے تو سردی بھی بہت لگتی ہے۔ تھر تھر کانپ رہی ہوتی ہوں۔ :(
اپنی طرف سے ڈبل ٹرپل کوٹ جرسیاں چڑھا کر نکلتی ہوں، اب اس سے زیادہ کیا خیال رکھوں،۔:grin:
 
سارہ خان

محفلین
السلام علیکم شمشاد بھائی ، سارہ ، ماوراء ، محب علوی ، حسن ، زرقا ، امید اور محبت

سارہ خیریت ۔ ۔ ۔ یہ اتنی طبعیت کیوں خراب کر لی اپنی !

:confused:

وعلیکم السلام شگفتہ ۔۔۔ خیریت ہی ہے سب ۔۔ بس گھروالوں کو خدمت کرنے کا موقع دیا ہے ۔۔ :grin:
آپ سنائیں ۔۔ کیسی ہیں ننھا بھتیجہ کیسا ہے اور کیا نام تجویز ہوا اس کا ؟
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top