کون ہے جو محفل میں آیا 12

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

حسن علوی

محفلین
و علیکم السلام شگفتہ بہن

آپ کی پوسٹ میں نے تو نہیں دیکھی۔ دوبارہ لکھ دیں کیا کیا فرمائشیں کی تھیں۔

مجھے تو یہ حسن کی شرارت لگتی ہے۔

اف یہ الزام تراشیاں:eek: میرے جیسی معصوم شخصیت آپ کو کہاں ملے گی:)
وہ کسی شاعر نے کیا خوب کہا:

ترِ دامنی پہ شیخ ہماری نہ جایئو
دامن نچوڑ دیں تو فرشتے وضو کریں

بالکل فٹ آتا ھے نا میرے پر;)
 

ماوراء

محفلین
ماوراء کیا نیند پوری نہیں ؟

شمشاد بھائی طریقہ بتائیں ناں !

رات بارہ، ایک بجے سوتی ہوں، اور صبح 7 بجے۔۔ اور مجھے نیند پوری کرنے کے لیے 10 گھنٹے چاہیے ہوتے ہیں۔:p

شگفتہ، ایک طریقہ تو یہ ہے کہ میں چائے، کافی پیوءں تو بھاگ جاتی ہے۔lol
 

شمشاد

لائبریرین
وعلیکم السلام شگفتہ میں بالکل ٹھیک ہوں۔ آپ کیسی ہیں؟

شمشاد بھائی آج میرے نیٹ پر پشتو محارے کے مطابق "نیلے آسمان کی بجلی" گر گئی ہے،بہت سلو ہے ۔ کیا علاج کروں؟

ڈاکٹر صاحب کو بلوا کر تشخیص کروا لو، پھر ان سے نسخہ لیکر بازار سے کوئی ٹانک وغیرہ لا کر پلاؤ۔ یہی علاج ہو سکتا ہے۔
 

ماوراء

محفلین
ہاں موسم کی ہی وجہ سے سب کا حشر ہوا ہوا ہے ۔۔ حجاب تو ٹھیک ہو گئی ۔۔ پر لگتا ہے اپنا وائرس مجھے بھیج دیا ہے ۔۔:tounge:۔۔۔ ریسٹ ہی کر رہی ہوں آجکل کچھ اور تو کر نہیں رہی ۔۔ ادھر آ کر بھی ریسٹ اچھا ہوجاتا ہے ۔۔;)

تم بہت سارے کپڑے پہن کر نکلا کرو نا باہر ۔۔ اففف منفی سات ۔۔:( میں ایک دفعہ کوئٹہ گئی تھی ۔۔ منفی 2 ٹیمپریچر چل رہا تھا وہاں ۔۔ پھر جانے سے توبہ کر لی تھی ،، مجھے تو ویسے ہی سردی بہت لگتی ہے ۔۔ شکر ہے ابھی یہاں شروع نہیں ہوئیں سردیاں ۔۔

ہاں یہ کچھ ایسا ہی چکر لگ رہا ہے۔ اب تم میری طرف نہ بھیج دینا۔;)

سوچو۔۔جب منفی بیس یا اس بھی اوپر ہوئے تو تب کیا ہو گا۔۔۔

چلو، بعد میں بات ہوتی ہے، میں ذرا بریک منا لوں۔:p
 

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
شکریہ سارہ میں ٹھیک ہوں ، بھتیجے صاب بھی ٹھیک ٹھاک :)

پہلے دن سے سب نے محمد کہا محمد کے ساتھ مزید بھی زیرِ غور ہیں !
 

شمشاد

لائبریرین
اس کو محبت کہتے ہیں شمشاد بھائی ۔۔:grin: دیکھیں نہ باجو بیمار پڑیں تو ساتھ میں میں بھی پڑ گئی ۔۔ ;)

تب باجو کا گلا بہت دُکھ رہا تھا تو میں نے انہیں ایک علاج بتایا تھا، اس سے ان کا گلا ٹھیک ہو گیا تھا۔ تو کیا خیال ہے تمہارے گلے کے متعلق وہی علاج نہ کیا جائے؟
 

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
وعلیکم السلام شگفتہ میں بالکل ٹھیک ہوں۔ آپ کیسی ہیں؟

شمشاد بھائی آج میرے نیٹ پر پشتو محارے کے مطابق "نیلے آسمان کی بجلی" گر گئی ہے،بہت سلو ہے ۔ کیا علاج کروں؟

میں ٹھیک ہوں جویریہ ۔ ھممم یعنی کہ آج بابا کے ہاں :)
آپ کا نیٹ کنیکشن کون سا ہے ؟ ڈائل اپ ؟
 

سارہ خان

محفلین
ہاں یہ کچھ ایسا ہی چکر لگ رہا ہے۔ اب تم میری طرف نہ بھیج دینا۔;)

سوچو۔۔جب منفی بیس یا اس بھی اوپر ہوئے تو تب کیا ہو گا۔۔۔

چلو، بعد میں بات ہوتی ہے، میں ذرا بریک منا لوں۔:p

ل و ل ۔۔ اب تمہیں کیا بھیجوں ۔۔ تم تو پہلے سے ہی بیمار ہو رہی ہو ۔۔:grin:

چلو تم بریک منا لو ۔۔ لگتا ہے لنچ نہیں کیا ابھی تک ۔۔ باتوں پر گزرارہ ہے ۔۔ :tounge: کیسے کرتی ہو لنچ گھر سے بنا کر لے جاتی ہو ؟ یا وہیں آفس میں کینٹیں وغیرہ ہے ؟
 

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
شمشاد بھائی ایک فرمائش تو اچھی سی چائے کی تھی :)

اور دوسری فرمائش بریانی کی ترکیب ۔ ۔ ۔ جس ترکیب سے بھابھی بریانی بناتی ہیں وہ بتا دیجئے۔

اچھا شمشاد بھائی آپ اور بھابھی دونوں کی ترکیب بریانی بنانے کی ایک ہی ہے یا الگ الگ ؟
 

شمشاد

لائبریرین
اف یہ الزام تراشیاں:eek: میرے جیسی معصوم شخصیت آپ کو کہاں ملے گی:)
وہ کسی شاعر نے کیا خوب کہا:

ترِ دامنی پہ شیخ ہماری نہ جایئو
دامن نچوڑ دیں تو فرشتے وضو کریں

بالکل فٹ آتا ھے نا میرے پر;)

شعر کے پہلے مصرعے پر مجھے کوئی اعتراض نہیں البتہ دوسرے پر ہے۔

دیکھیں ناں چھوٹے بچوں کو گود میں اٹھائیں گے تو دامن تو تر ہو گا ہی ناں۔
 

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
:) سارہ کیا کیا اور کون کون سی خدمت لی اب تک گھر والوں سے، فہرست دیں ۔ ۔ ۔ میں بھی سوچوں ذرا بیمار ہونے کا :)
 

سارہ خان

محفلین
تب باجو کا گلا بہت دُکھ رہا تھا تو میں نے انہیں ایک علاج بتایا تھا، اس سے ان کا گلا ٹھیک ہو گیا تھا۔ تو کیا خیال ہے تمہارے گلے کے متعلق وہی علاج نہ کیا جائے؟


ل ول شمشاد بھائی خیال تو نیک ہے ۔۔ پر سوچ لیں میں ایک ہی بیٹی ہوں اپنے امی پاپا کی ۔۔ کہیں یہ علاج مہنگا نہ پڑ جائے آپ کو ۔۔:tounge::grin:
 

جیہ

لائبریرین
اصل پوسٹ: سیدہ شگفتہ
میں ٹھیک ہوں جویریہ ۔ ھممم یعنی کہ آج بابا کے ہاں
آپ کا نیٹ کنیکشن کون سا ہے ؟ ڈائل اپ ؟

جی میں کل رات ہی کو آئی تھی۔ آج واپسی ہے۔
میرے پاس وی وائرلیس کی کنکشن ہے۔ جب سے وی وائرلس والوں نے 7 روپے ڈیلی چارجز ختم کیے ہیں، اس کی سپیڈ سلو ہوگئی ہے لگتا ہے یوزرز بڑھ گئے ہیں، ورنہ پہلے اتنی سپیڈ تھے کہ 80 ایم بی کی فائل 45 منٹ میں ڈاؤن لوڈ ہوگئی تھی۔ اب تو ایک پیج کھلنے میں 2 منٹ لے رہا ہے:(
 

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
درست کہا سارہ ، مجھے بھی محمد بہت پسند ہے محمد کے ساتھ شاید کچھ اضافہ ہو جائے ! ماوراء میں بھابھی کو بتایا تھا کہ ماوراء بہت اچھے نام فہرست کرتی ہیں ، یہ لیں فرمائش آئی ہے آپ کے پاس بھی :)
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top