جی آئندہ دھیان رکھوں گا
سارہ کیا کیا اور کون کون سی خدمت لی اب تک گھر والوں سے، فہرست دیں ۔ ۔ ۔ میں بھی سوچوں ذرا بیمار ہونے کا
کس کا دھیان رکھو گے؟ چھوٹے بچوں کا یا اپنے دامن کا؟
علاج تمہارا ہونا ہے اور مہنگا مجھے پڑے گا، وہ بھلا کیوں؟
جی بچوں کا کہ انہوں نے نیپی لگائی ھے یا نہیں
کیونکہ اس علاج کے بعد کوئی دفعہ لگنے کا خطرہ ہو سکتا ہے نہ آپ پر ۔۔
ماوراء بریک کس طرح منائی یہ بھی لکھنا ہے ۔
کینٹین ہے تو سہی، لیکن پہلی منزل پر کام ہو رہا ہے اس لیے کینٹین بند ہے، لیکن بالکل ساتھ ہی باہر دو دکانیں ہیں تو کام چل جاتا ہے اور تھوڑا سا دور چل کر جائیں تو بیکری ہے، کبھی کبھی وہاں بھی ہم مل کر چلے جاتے ہیں۔ اگر باہر سردی نہ ہو تو۔۔۔۔اور لنچ امی بھی بنا کر دیں تو لے جاتی ہوں۔ چائے اور کافی فری ہے۔ لیکن مجھے بلیک کافی پسند نہیں اور چائے لپٹن کے علاوہ پسند نہیں۔ تو اس لیے Cappuccino اپنے ساتھ رکھتی ہوں۔ اور لنچ، چائے، کافی اور گپیں مار مار کر بریک گزر جاتی ہے۔ کچھ اور جاننا ہے تو وہ بھی بتا دوں گی۔چلو تم بریک منا لو ۔۔ لگتا ہے لنچ نہیں کیا ابھی تک ۔۔ باتوں پر گزرارہ ہے ۔۔ :tounge: کیسے کرتی ہو لنچ گھر سے بنا کر لے جاتی ہو ؟ یا وہیں آفس میں کینٹیں وغیرہ ہے ؟
شگفتہ، میں آپ کو کہنے ہی لگی تھی کہ اگر میری ضرورت ہو تو بتائیے۔ اور مجھے تو ابھی پتہ چل رہا ہے کہ آپ کا بھتیجا آیا ہے، شمشاد بھائی نے کہیں ذکر کیا تھا لیکن اتنا غور نہیں کیا۔ بہت مبارک ہو۔ بھابھی کو بھی مبارک دیجئے گا۔درست کہا سارہ ، مجھے بھی محمد بہت پسند ہے محمد کے ساتھ شاید کچھ اضافہ ہو جائے ! ماوراء میں بھابھی کو بتایا تھا کہ ماوراء بہت اچھے نام فہرست کرتی ہیں ، یہ لیں فرمائش آئی ہے آپ کے پاس بھی
باجو بیمار ہیں؟ مجھے پتہ ہی نہیں
یہ خبر ضرور کسی دشمن نے اڑائی ہوگی
اس کو محبت کہتے ہیں شمشاد بھائی ۔۔ دیکھیں نہ باجو بیمار پڑیں تو ساتھ میں میں بھی پڑ گئی ۔۔
لیکن یہ سارے کے سارے وائرس تو باجو کے پاس تھے، تمہارے پاس کیسے پہنچے؟
ماوراء ان حروف سے نام دیکھیں
ا
ل
م
ج
د
نہیں بوچھی ، اب زیرِ غور آ چکا ہے یہ معاملہ
بوچھی ، آپ نے پھر طبیعت خراب کر لی اپنا خیال نہیں رکھ رہیں