سنا تھا کہ آج احتجاجی مظاہرے وغیرہ ہونے تھے۔۔۔۔۔۔۔ لیکن ابھی کوئی اطلاع تو نہیں۔۔۔ اور ویسے بھی محفل کا کون سا رکن جائے گا احتجاج کرنے۔۔۔ لوڈشیڈنگ بھی نہین ہورہی ہے آج کل اللہ کا شکر ہے۔۔۔! پھر پتا نہین کیا وجہ ہے؟کراچی کے باقی اراکان بھی نہیں ہیں، کیا وجہ ہے؟
مگر سارہ میرا تو روز کف ، اور فلو سے براُ حال ہوتا ہے روز کا ، ۔ تم تو کبھی کبھار بیمار ہوتی ہو ، ۔ مجھے تو اب عادت سی ہے
اب تو بڑے بھیا کو بھی معلوم پڑ چکا ہے جسدن انکو فون کروں ناک بند اور کھانسیخود ہی اندازے لگا تے ہیں کہ مجھے لگتا ہے ننھی آپکو الرجکس ہے ۔ تبھی تو جب جب بات ہوتی ہے ۔ ناک بند ہوتی ہے ۔
میری تو آئے دن بند ہی رہتی ہے ۔
kiya haal sarah kaisi tabiyat hai ab ? nahi maloom kiya huva hai kal tak to sab theek tha. main hamza k system se online hoon aur is mein urdu install nahi ... laikin yahan forum k post page per urdu likhney mein kuchh mushkil nahi thi
ab yahan po post page hi nahi hai ... ye doosra editor mojood hai
وعلیکم السلام۔۔۔۔۔!
سارہ! میں بھی آپ والے کراچی میں رہتا ہوں شاید۔۔۔۔۔ :fun:
گھر کا تو نہیں پتا، لیکن یہاں صدر میں تو بجلی بہت دن بعد آج گئی تھی، شاید آدھ گھنٹہ کے لیے۔۔۔۔۔۔ پھر آگئی۔۔۔! آپ سے کوئی دشمنی ہوگی بجلی والوں کی۔۔۔ :lll:
وہاں تو مکہ میں کچھ سال پہلے لڑکیوں کو جلتے سکول سے نہیں نکلنے دیا گیا تھا کہ پردے اور آدمیوں کا انتظام نہیں تھا۔
kiya haal sarah kaisi tabiyat hai ab ? nahi maloom kiya huva hai kal tak to sab theek tha. main hamza k system se online hoon aur is mein urdu install nahi ... laikin yahan forum k post page per urdu likhney mein kuchh mushkil nahi thi
ab yahan po post page hi nahi hai ... ye doosra editor mojood hai
ل و ل باجو ۔۔ الرجکس تو مجھے بھی ہے ۔۔ پہلے آئے دن میرا بھی گلا خراب رہتا تھا ۔۔ لیکن اب میں کافی کیئر کرتی ہوں خاص طور پرسردی میں ٹھنڈی کھٹی چیزیں زیادہ نہیں کھاتی ۔ اس لئے اللہ کا شکر ہے ٹھیک ہی رہتا ہے ۔۔ بس اس دفعہ آپ کی طرح بد پرہیزی کر لی تھی ۔۔ رات کو آئس کریم کھا کے سوئی اور صبح گلے کا حشر ہوا ہوا تھا ۔۔
ہے تو یہی بات، اب دیکھیں میرا موڈ باہر جانے کا نہیں تھا لیکن آپ کی بھابھی کو باہر جانا تھا تو مجبوراً ساتھ جانا پڑا اور پورا ڈیڑھ گھنٹہ لگ گیا۔
ویسے خواتین یہاں خاصی خوش رہتی ہیں کہ ساس نند فری زون ہے۔ اور سونے کا ویزہ ہے، سونا پہننے والا نہیں، سونا نیند والا، صبح شوہر دفتر اور بچے سکول گئے اور یہ نیند میں، نہ جھاڑو دینا ہے نہ ٹاکی پوچا کرنا ہے۔
ویسے باجو۔۔۔مرد کو سزا تو شاید کم ہی ملے، میں تو حیران ہوں وہاں عورتیں کیسے گزارا کرتی ہوں گی۔ اب بندے کو سو کام ایسے ہوتے ہیں کہ اکیلا جانا پڑ جاتا ہے۔ اگر کوئی ساتھ ہو تو۔۔۔۔۔۔
شگفتہ اپنے نیٹ کو ٹھیک کریں ، آج میں نے مسنجر پر آنا ہے اور آپ کا نیٹ پرابلم ۔ ۔ شام رات سے پہلے ٹھیک کریں ۔ ۔م س ن تو آرہا ہے کہ وہ بھی گیا ۔؟