قیصرانی بیچارہ کل رات کھانا پکانے کا سوچ ہی رہا تھا کہ اسے بخار ہو گیا۔
اب کافی بہتر ہے، شاید اب کچھ بنا لے
چھوٹے بھیا آپکی طبیعت ناساز
ہے
میں یہ گانا آپکے نام ڈیڈیکیٹ (dedicate) کرتی ہوں اسکو سنئیے
سر جو تیرا چکرائے ۔ ۔۔ یا ۔ ۔ دل ڈوبا ُ جائے
آجا پیارے پاس ہمارے ۔۔ کاہے گبھرائے ۔ ۔۔
تیل میرا ہے مسکیُ ۔ ۔۔ گنج رہے نا کھسکیُ
جسکے سر پر ہاتھ پھرا یوں چمکے قسمت اُسکی ۔ ۔۔
تیل میرا ہے مسُکی ۔ ۔۔ گنج رہے نہ کھُسکی ۔ ۔
آجا پیارے پاس ہمارے ۔ ۔کاہے گبھرائے ۔۔
سنُ سنُ سنُ ارے بیٹا سنُ
اس چمپی میں بڑے بڑے گنُ
لاکھ دکھوں کی ۔ ۔ ایک دوا
کیوں نہ آج آزمائے ۔ کاہے گبھرائے ۔
پیار کا ہو جھگڑا۔ ۔۔یا ۔۔ بزنس کا ہو رگڑا ۔ ۔ ۔۔
سب لفڑوں کا بوجھ ہٹے ۔ ۔۔جب پڑے ہاتھ ایک تگڑا ۔ ۔۔۔
سر جو تیرا چکرائے ۔۔ ۔یا ۔۔ دل ڈوبا جائے ۔ ۔۔
پورا گانا یہاں پر سنئیے ۔
[ame]http://www.youtube.com/watch?v=IzQt2RtXWnw&feature=related[/ame]
مزے کا ہے ناں ۔ ۔ ۔