کون ہے جو محفل میں آیا (17)

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

پر امید

محفلین
مرحبا اھلاً و سھلاً!

تھوڑی سی مشق کے بعد آپ کو ہ اور ھ کا فرق معلوم ہوجائے گا۔ آپ مکمل کلیدی تختے کو ایک بار علیٰحدہ اور ایک بار شفٹ کے ساتھ استعمال کر کے دیکھ لیں۔

شکریہ

ابن سعید صاحب آپ کا بہت شکریہ۔ مجھے اندازہ ہو رہا ہے کہ اس محفل کے لوگ بہت اچھے اور کو آپریٹو ہین
 

شمشاد

لائبریرین
پر امید پہلے آپ اپنا تعارف کروا دیں، ایسا نہ نادانسگی میں تھا/تھی، کا/کی، مذکر/مؤنث کا کوئی مسئلہ ہو جائے۔
 

شمشاد

لائبریرین
چلو شکر ہے، ایک تو غلط فہمی دور ہوئی۔

اب ذرا " تعارف " والے زمرے میں جائیں اور اپنا تفصیلی تعارف دیں تا کہ دوسرے اراکین بھی آپ سے متعارف ہوں اور بات چیت میں آسانی رہے۔
 

شمشاد

لائبریرین
ہاہاہاہاہاہا یہ بھی خوب کہی شمشاد بھائی۔ موگیمبو خوش ہوا:grin::grin:

کہیئے کیسے ہیں؟

موگیمبو کی خبر گیری تو بعد میں کروں گا، پہلے یہ بتائیں آپ اتنے دنوں سے تھے کہاں؟ کہیں اسلام آباد تو نہیں چلے گئے تھے کسی وزارت کی امید میں۔
 

حسن علوی

محفلین
موگیمبو کی خبر گیری تو بعد میں کروں گا، پہلے یہ بتائیں آپ اتنے دنوں سے تھے کہاں؟ کہیں اسلام آباد تو نہیں چلے گئے تھے کسی وزارت کی امید میں۔

بقولِ جیہ آپی 'فکرِ دنیا میں سر کھپاتا ہوں'
میں یہیں تھا شمشاد بھائی اور اسلام آباد جانے کی ضرورت نہیں میں یہیں سے بیٹھ کر سب کچھ کنٹرول کیا کرتا ہوں '۔۔۔۔۔بھائی' کی طرح;)
 
سب کو سلام اور خیر خیریت نیک مطلوب

جواب دے کر ثواب دارین حاصل کریں۔۔۔ اور کوئی اچھا سا اردو ٹائپنگ ٹیوٹر بھی بتائیں۔۔۔۔
 
و علیکم السلام

جب بھی کوئی اردو ٹائپنگ ٹیوٹر علم میں آیا انشاء اللہ آپ کو ضرور مطلع کروںگا۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top