السلام علیکم !
کیسے مزاج ہیں ۔ بھئی آج کل تو کوئی ہم کو پوچھ ہی نہیں رہا ہے اس دھاگے پر ۔ ۔۔۔ گھاس ڈالنے کا اس لیئے نہیں کہہ رہا ہے کہ مجھے معلوم ہے کہ آج کل گھاس بھی بہت مہنگی ہوگئی ہے ۔ لہذا میں کسی کے بجٹ کو بھی خراب نہیں کرنا چاہتا ۔ خیر کیا حال چال ہیں ۔ دونوں غائبین اور حاضرین مرد وحضرات کے ۔ ۔۔۔
تم تو ویسے ہی ہر فن مولا ہو تمہاری کس کس بات کی تعریف کریں۔
السلام علیکم !
کیسے مزاج ہیں ۔ بھئی آج کل تو کوئی ہم کو پوچھ ہی نہیں رہا ہے اس دھاگے پر ۔ ۔۔۔ گھاس ڈالنے کا اس لیئے نہیں کہہ رہا ہے کہ مجھے معلوم ہے کہ آج کل گھاس بھی بہت مہنگی ہوگئی ہے ۔ لہذا میں کسی کے بجٹ کو بھی خراب نہیں کرنا چاہتا ۔ خیر کیا حال چال ہیں ۔ دونوں غائبین اور حاضرین مرد وحضرات کے ۔ ۔۔۔
ہم بخیر ہیں ڈاکٹر صاحب۔۔۔۔ آپ سنائیں۔۔۔ بلاگ کی کہانی کہاں تک پہنچی؟باں جی ہم ہی ہین۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اپ کیسے ہیں سرکار
ہم بخیر ہیں ڈاکٹر صاحب۔۔۔۔ آپ سنائیں۔۔۔ بلاگ کی کہانی کہاں تک پہنچی؟
میں نے تو عرصہ ہوی کچھ نہیں لکھا